Yearly Archives: 2021

اداکارہ سومی علی کو ایک بار پھر سلمان خان کی یاد ستانے لگی

اداکارہ

میامی (پاک صحافت) پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سومی علی نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی یاد آنے پر پرانی یادیں شیئر کردیں۔ سابقہ اداکارہ نےایک بار پھر  اپنے اور سلمان خان کے حوالے سے یادیں شیئر کرتے ہوئے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ 1991 میں 16 سال کی …

Read More »

میانمار کی فوج نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے پر سخت کاروائی کرنے کی دھمکی دے دی

میانمار کی فوج نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے پر سخت کاروائی کرنے کی دھمکی دے دی

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے اور آنگ سان سوچی کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والوں کو فوجی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وہ مزید احتجاج نہ کریں ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ سیکیورٹی حکام ابھی تک عوام کے خلاف طاقت …

Read More »

اسرائیل اور عرب ممالک کے مابین روابط برقرار کرنے میں موساد خواتین کا اہم کردار، اسرائیلی ٹی وی چینل نے اہم انکشاف کردیا

اسرائیل اور عرب ممالک کے مابین روابط برقرار کرنے میں موساد خواتین کا اہم کردار، اسرائیلی ٹی وی چینل نے اہم انکشاف کردیا

تل ابیب (پاک صحافت) صہیونی ٹی وی نے مختلف سیکیورٹی اور سیاسی مشنوں کو انجام دینے میں موساد کی کرایہ دار خواتین کے کردار سے متعلق ایک اہم رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خلیج فارس کی سرحد سے متصل ممالک اور اسرائیلی حکومت کے مابین تعلقات کو …

Read More »

اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے: عمران خان

اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے مغربی دنیا نے اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑ دیا اور مسلم ممالک کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے …

Read More »

کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی؟

ایلین

واشنگٹن (پاک صحافت) کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی ہے؟ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب کے مطابق اس سوال کا جواب ہاں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے …

Read More »

صوبہ سندھ میں چنگ چی رکشے پر پابندی عائد

رکشہ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 6 اور 9 سیٹر چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپو رٹ سندھ  نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں چلنے والے چنگ چی رکشوں کے مالکان کے پاس اگر روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس …

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی نے وقار یونس کا 23 سالہ پرانہ ریکارڈ توڑ دیا

فاسٹ بولر

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بولنگ کوچ وقار یونس کا 23 سالہ پرانہ ریکارڈ توڑ دیا،  خیال رہے کہ حسن علی نے جنوبی افریقا کے خلاف بہترین بولنگ کا مظاہرہ کر کے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس کا …

Read More »

کراچی میں گرفتار دہشت گردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت)  کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کئے جانے والے دہشگردوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے، دہشتگردوں کے مطابق ان کا ہدف سندھ اسمبی اور دیگر اہم مقامات تھے۔ تاہم سی ٹی ڈی اور دیگر حساس ادارے دہشتگردوں سے مزید تفتیش کر رہے ہیں۔ تفتیشی …

Read More »

صدر مملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سےکرانےسے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ صدرمملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے، صدرمملکت کو آرڈیننس کے اجرا سے نہیں روکا جاسکتا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا اگر آرڈیننس میں کوئی …

Read More »

کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کراچی سیکیورٹی

کراچی(پاک صحافت)  محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں دہشت گردی کے ایک بہت بڑے منصوبے کو ناکام بنا  دیا ہے،  خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے کم از کم ایک شدت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر …

Read More »