Yearly Archives: 2021

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات امریکی شہری نکلے

معاون خصوصی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے ایک اور معاون خصوصی دہری شہریت کے حامل نکلے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات رؤف حسن امریکی شہری ہیں۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات رؤف حسن کے اثاثوں سے متعلق کابینہ ڈویژن …

Read More »

سینیٹ انتخابات، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ کروا دیا

گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات سے متعلق اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ کروا دیا ہے، پی پی ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔ دوسری …

Read More »

شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، لاش ٹکڑے ٹکڑے

بیوی قتل

فیصل آباد (پاک صحافت) فیصل آباد میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آگیا، جہاں شوہر نے اپنی ہی بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے،  ذرائع کے مطابق شوہر نے جائیداد نام منتقل نہ کرنے پر بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے، تاہم پولیس …

Read More »

مودی ایسا دہشت گرد ہے جو  کشمیری قوم کو غلام بنانا چاہتا ہے:ناصر حسین ڈار

مودی ایسا دہشت گرد ہے جو  کشمیری قوم کو غلام بنانا چاہتا ہے

مظفرآباد(پاک صحافت) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرکے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین ڈار نے کہا ہے کہ مود ی ایسا دہشت گرد ہے جو  کشمیری قوم کو غلام بنانا چاہتا ہے، کشمیری قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے بھارت کشمیری قوم کو غلام نہیں بنا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر …

Read More »

ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری، مزید 57 افراد ہلاک

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37452 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1502 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 57 …

Read More »

نامور و باکمال اداکار قاضی واجد کی تیسری برسی

معروف اداکار

کراچی (پاک صحافت)  معروف اداکار قاضی واجد کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے، قاضی واجد و نامور فنکار تھے جنہوں نے  صرف ریڈیو اور ٹیلی ویژن ہی نہیں  بلکہ فلم اور تھیٹر پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا جہاں‌ …

Read More »

پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مبارک باد

بابر کروز میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر صدرمملکت عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان اور سروسز چیفس نے کامیاب تجربے پر جوانوں کو مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بابر کروز میزائل 450 …

Read More »

دھرنا اس وقت دیا جاتا ہے جب آپ کی شنوائی نہ ہو رہی ہو: قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دھرنا اس وقت دیا جاتا ہے جب آپ کی شنوائی نہ ہو رہی ہو، ہمیں سرکاری ملازمین کی ضروریات اور مسائل کا پورا ادراک ہے، اپوزیشن کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر مسئلے کو ہوا …

Read More »

نیب اور نیپرا جرائم کے خلاف کاروائی کرنے میں آزاد ہیں:عمر ایوب

نیب اور نیپرا جرائم کے خلاف کاروائی کرنے میں آزاد ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر وزیرتوانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) یا سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) جرائم کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بجلی تابش …

Read More »

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ، جدید ٹیکنالوجی ملک کے لئے گیم چینجر قرار

5 جی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان میں فائیو جی ٹیکناولجی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے، اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیمی کا کہنا تھا کہ یو اے ای آئی ٹی ٹیلی کام میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے ، پاکستان اور یو اے …

Read More »