Yearly Archives: 2021

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے: وزیر خاجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ کچھ بیرونی قوتیں ایسی ہیں جو افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر کے  پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین اور قانون کے عین …

Read More »

پاک فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے: میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے: میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش نہ کریں، سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں،ہمارے کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں ہیں۔تحقیق کے بغیر الزامات لگانا ٹھیک نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اسلام آباد چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء کا پر تشدد احتجاج

وکلاء

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء نے پرتشد احتجاج کیا،وکلا نے چیف جسٹس بلاک میں داخل ہو کر کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے،وکلا نے عملے کو باہر نکال کر ججز کو اپنے چیمبر میں محصور کردیا۔ سی ڈی اے نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …

Read More »

یمنی تنظیم انصاراللہ کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کا ظالمانہ فیصلہ مسترد کرنے پر اقوام متحدہ نے خوشی کا اظہار کردیا

یمنی تنظیم انصاراللہ کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کا ظالمانہ فیصلہ مسترد کرنے پر اقوام متحدہ نے خوشی کا اظہار کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت)  اقوام متحدہ نے امریکہ کے سابق انتہاپسند صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب کے کہنے پر یمنی تنظیم انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو مسترد کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ واپس لینے سے جنگ میں …

Read More »

انگور کھانے کے حیران کن فوائد

حیران کن فوائد

واشنگٹن (پاک صحافت) طبی ماہرین کی جانب سے انگور کھانے کے ایسے فوائد بتائے گئے ہیں، جنہیں سن کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انگوروں میں قدرتی طور پر جلد کو جھلسنے سے بچانے اور جلد کے سرطان کو دور رکھنے والے کیمکل پائے جاتےہیں۔ …

Read More »

ٹیلی گرام نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

روسی ایپ

ماسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ ٹیلی گرام نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا،  ٹیلی گرام سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہونے والے اپلیکشنز میں شامل ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی گرام دنیا بھر میں ایک ماہ کے دوران …

Read More »

فحش فلمیں بنانے کا الزام، مشہور بھارتی اداکارہ گرفتار

گیہانا واسستھ

ممبئی (پاک صحافت) فحش فلمیں بنانے کے الزام میں مشہور بھارتی اداکارہ گیہانا واسستھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے،  بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو فحش فلمیں بنانے اور ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر نے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ …

Read More »

صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، فضل الرحمان حکومت پر برس پڑے

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کو سینیٹ الیکشن کے لئے حکمت عملی تبدیل کرنا پڑی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کو …

Read More »

اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل قانون لے آتے، وزیر خارجہ

شاہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل ہی قانون لے آتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی قانون سازی سےکم نہیں ہوتی، اگر ایسا ہوتا تو ہم کل ہی قانون لے آتے۔ سینیٹ الیکشن …

Read More »

میانمارمیں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، فوجی آمریت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

میانمارمیں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، فوجی آمریت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

میانمار (پاک صحافت) میانمار کے سب سے بڑے شہر میں فوجی بغاوت اور معزول رہنما آنگ سان سوچی کی گرفتاری کے خلاف دوسرے روز بھی سینکڑوں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی بندش اور فون لائنوں پر پابندی کے باوجود بڑی تعداد میں …

Read More »