پاکستان

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت ایڈ ہاک ججز سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی …

Read More »

جماعت اسلامی نے اتنے ووٹ نہیں لیے جتنی گرفتاریاں بتارہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے اتنے ووٹ نہیں لیے جتنی گرفتاریاں بتارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج کی اجازت قانون اور ضابطوں کے مطابق ہوتی ہے، احتجاج اور انتشار میں فرق …

Read More »

مریم نواز کا پنجاب بھر میں سیف سٹیز بنانے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پورے صوبے میں سیف سٹیز بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیف سٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹی کی بدولت شہر میں امن و امان بہتر ہوا، توقع سے بڑھ کر کام …

Read More »

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے۔ طاقت کا اظہار اور جہالت پاک …

Read More »

حکومت حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت معاشی بحالی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، جماعت اسلامی سے …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رقم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں، انفرا اسٹکچر کی تعمیر پر خرچ ہوگی اور منصوبے کے تحت سندھ میں صحت کی بنیادی سہولتوں کو بحال کیا …

Read More »

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے مسائل کا حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں خیبرپختونخوا کے مسائل کا پائیدار حل تلاش کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات ہوئی۔ دوران گفتگو …

Read More »

اعظم نذیر تارڑ نے قبل از وقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا امکان مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات اپوزیشن لیڈر کی خواہش ہوسکتی ہے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، …

Read More »

پاکستان، روس ریلوے نیٹ ورک کا اسٹریٹجک روڈ میپ کا خاکہ تیار

ریلوے

پشاور (پاک صحافت) پاکستان نے روس کے ساتھ منسلک ہونے اور دونوں ممالک کو ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے جوڑنے اور امریکی پابندیوں کے خطرے سے بچنے کے لیے تجارتی راستوں کو محفوظ بنانے کے لیے ایک اسٹریٹجک روڈ میپ کا خاکہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ضلع کرم؛ کئی روز سے جاری جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق

پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) ضلع کرم میں کئی روز سے جاری جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق اور 55 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کے مختلف مقامات پر جاری جھڑپیں آج تیسرے روز میں داخل ہوگئیں، فریقین ایک دوسرے کو بھاری اسلحے سے نشانہ بنا رہے ہیں، پارا چنار …

Read More »