اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے اشتعال میں آکر افغان قونصل جنرل سے رابطہ کیا اور انہیں دعوت دی کہ آپ ہمارے ہاں آئیں ہم افغان امور پہ بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایک …
Read More »پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ بات کرنی کس سے ہے، مصدق ملک
(پاک صحافت) عمران خان اپنے علاوہ دیگر تمام سیاستدانوں کو چور سمجھتے ہیں اور سیاستدانوں سے بات کرنا بھی نہیں چاہتے۔ ایک لمحے کہتے ہیں میں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرونگا اگلے لمحے انکا قبر تک پیچھا کرنے کی باتیں کرتے ہیں۔ انہیں اب تک سمجھ ہی نہیں آئی کہ بات …
Read More »سیاسی اختلافات جمہوریت کا حسن ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات جمہوریت کا حسن ہیں اور وہ اختلافات ہی رہنے چاہیے ذاتی دشمنیوں میں تبدیل نہیں ہونے چاہیے۔مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میثاق جمہوریت سے پرانی تلخیوں کو بھلا کر آگے بڑھے۔
Read More »نام نہاد وزیراعلیٰ نے افواج پاکستان کے خلاف زبان استعمال کی، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ایک نام نہاد وزیراعلیٰ نے افواج پاکستان کے خلاف زبان استعمال کی۔ آپکے صوبے کے اندر دہشتگردی پھیل رہی ہے جنوبی خیبرپختونخوا کے اندر روز دھماکے ہورہے ہیں اور آپکو فکر ہی نہیں ہے۔
Read More »جلسے ایک نہیں 100 کریں لیکن این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری
(پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی ہو یا پھر 190 ملین پاؤنڈ، جلسے ایک نہیں سو کریں ، تحریک چلائیں دھرنے دیں نہ NRO ملے گا اور نہ کرپشن پر معافی ملے گی۔ بڑھکیں مارنے کی بجائے قوم کا 190 ملین پاؤنڈ …
Read More »عمران خان پہلے دھمیکاں دیتے تھا آج پاؤں پکڑ رہا ہے، دانیال چوہدری
(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دو پالیسیاں ہیں۔ ایک گریبان اور دوسرا پاؤں پکڑنا۔ پہلے گریبان پکڑو اگر وہاں سے معاملات حل نہ ہوں تو سیدھا پاؤں پہ چلے جاؤ آجکل وہ سیدھا پاؤں پہ آئے ہوئے ہیں …
Read More »اسرائیلی اخبار نے بتادیا کہ عمران خان کس طرح یہودی لابی کے ہاتھوں کھیلتے ہیں، بلال اظہر کیانی
اسلام آباد (پاک صحافت) بلال اظہر کیانی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسرائیلی اخبار میں ایک آرٹیکل چھپا جس میں عمران خان کو یہ تمغہ لگایا گیا کہ خان صاحب پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات بڑھانے کی سب سے بڑی امید ہیں۔ اس آرٹیکل میں بتایا گیا کہ …
Read More »دفاع پاکستان کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، خواجہ آصف
(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج پاکستان ایک مرتبہ پھر دہشتگردی کا شکار ہے اور اس دہشتگردی کے پیچھے کون ہیں اسکے بارے پاکستان کے بچے بچے کو علم ہے۔ہمارے سرحد پار دشمن بھی اس دہشتگردی کے سہولتکار …
Read More »اللہ کے فضل سے مہنگائی میں کمی لیکر آئے ہیں، مریم نواز
(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکول نیوٹریشن پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جہاں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ، آپ سب کی دعاؤں سے نوازشریف صاحب کے وژن سے ہم مہنگائی میں کمی لیکر آئے ہیں۔ آٹے کی قیمت …
Read More »مریم نواز صوبے کی بہتری کا کوئی پروگرام بغیر تیاری لانچ نہیں کرتیں، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صوبے کی بہتری کا کوئی پروگرام بغیر تیاری لانچ نہیں کرتیں۔ اپنے گھر کی خواہش ہر انسان رکھتا ہے اور اسکی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے اسی لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے “اپنی چھت اپنا گھر” …
Read More »