Yearly Archives: 2021

بھارتی کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے اب بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کرتے ہوئے ان کا سماجی بائیکاٹ کردیا ہے۔ بھارت میں مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف …

Read More »

وزیراعظم 23 فروری کو سری لنکا کا 2 روزہ  دورہ کریں گے

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق  وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو سری لنکا کا  2 روزہ دورہ کریں گے جس میں تجارت اور سرمایہ کاری، صحت اور تعلیم، زراعت اور سائنس و ٹیکنالوجی، دفاع اور سیکیورٹی، ثقافت اور سیاحت کے معاملات پر دوطرفہ تبادلہ خیال ہوگا۔ …

Read More »

اسرائلی فوج کی جانب سے سخت پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں ‌نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

اسرائلی فوج کی جانب سے سخت پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں ‌نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) اسرائیلی فوج اور حکام کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر شدید پابندیاں ہیں لیکن اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں اور شدید بارش کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں ‌نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ موصولہ اطلاعات …

Read More »

امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ بھی فاش، شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد ہوگئے

امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ بھی فاش، شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) داعش کے بانی امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ اس وقت فاش ہوگیا جب شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔ ایک روسی …

Read More »

ووٹ چوروں نے الیکشن کمیشن کے عملے کو بھی چوری کر لیا: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صرف ووٹ چوری نہیں ہوئے بلکہ الیکشن کمشین کا عملہ بھی چوری ہو گیا اور یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ  الیکشن کمیشن کا عملہ بھی چوری ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم …

Read More »

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں، ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا پردہ فاش کردیا

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں، ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا پردہ فاش کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں جب سے انتہاپسند جماعت بی جے پی برسراقتدا آئی ہے تب سے اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کا جینا حرام ہوگیا ہے اور آئے دن مسلمانوں کو کسی نا کسی بہانے سے قتل کیا جارہا ہے جبکہ عالمی ادارے اور تنظیمیں بالکل خاموش تماشائی بنے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے بھارتی دہشت گرد پولیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور بڈگام کے علاقے میں بھارتی پولیس پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد …

Read More »

ہمیشہ جوان رہنا ممکن، ماہرین کا نیا دعویٰ

نیا دعویٰ

ٹوکیو (پاک صحافت) جاپانی ماہرین نے نیا دعویٰ کیا ہے کہ اب بڑھاپے کو روکنا ممکن ہو چکا ہے، جس کے بعد انسان ہمیشہ جوان رہے گا۔  جاپانی ماہرین کے مطابق مستقبل قریب میں ایسی دوا دستیاب ہوسکتی ہے جو زندگی کو طویل کرسکتی ہے۔ خیال رہے کہ بین الاقوامی …

Read More »

ناسا کے مشن پرسورینس کی کامیابی سے مریخ پر لینڈنگ

ناسا

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کے مشن پرسیورینس نے کامیابی کے ساتھ مریخ پر لینڈ کر لیا ہے، امریکی خبررساں ادارے کے مطابق مشن 239 ملین میل کا سفر طے کرکے منزل پر پہنچا ہے، ناسا  کے اس پرسیورینس نے خلا میں 12 ہزار میل فی گھنٹہ …

Read More »

کورونا ویکسین کے بارے میں پائے جانے شکوک و شبہات کی بنا پر ہزاروں امریکی فوجیوں نے ویکسین لگانے سے انکار کردیا

کورونا ویکسین کے بارے میں پائے جانے شکوک و شبہات کی بنا پر ہزاروں امریکی فوجیوں نے ویکسین لگانے سے انکار کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) فی الحال اگرچہ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جارہے ہیں لیکن یہ شکوک اس وقت مزید پختہ نظر آنے لگے جب کورونا ویکسین کے بارے میں پائے جانے شکوک و شبہات کی بنا پر ہزاروں امریکی فوجیوں نے ویکسین لگانے …

Read More »