Yearly Archives: 2021

سعودی عرب میں مسئلہ کشمیر پر آنلائن ویبینار کا انعقاد، دنیا بھر کی متعدد سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

سعودی عرب میں مسئلہ کشمیر پر آنلائن ویبینار کا انعقاد، دنیا بھر کی متعدد سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

ریاض (پاک صحافت)  سعودی عرب کے شہر ریاض میں مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لئے آن لائن زوم ویبینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی طور پر کشمیری حریت لیڈر محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک اور سعودی عرب میں موجود سفیر پاکستان راجہ …

Read More »

اسرائیل کا دمشق پر میزائل حملہ، شامی ایئر ڈیفنس نے حملوں کو ناکام بنا دیا

اسرائیل کا دمشق پر میزائل حملہ، شامی ایئر ڈیفنس نے حملوں کو ناکام بنا دیا

دمشق (پاک صحافت)  اسرائیل نے شام کے خلاف دہشت گردانہ کاروائی کرتے ہوئے شامی دارالحکومت دمشق پر میزائلوں سے حملہ کردیا جسے شامی ایئر ڈیفنس نے ناکام بنادیا ہے۔ شامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر میزائلوں سے حملہ کیا، اسرائیلی میزائل حملوں کو شامی ایئرڈیفنس …

Read More »

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان نسخہ

سفید بالوں کو سیاہ کرنا

کراچی (پاک صحافت) بالوں کا سفید ہونا عام مسئلہ ہوگیا ہے،  وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہونے کے باعث اکثر افراد ذہنی طور پر پریشان ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ بالوں کی سفیدی کا تعلق صرف خوراک سے ہی نہیں ہوتا بلکہ بعض بیماریوں …

Read More »

بلیک بیری صارفین کے لئے خوشخبری

اسمارٹ فون

ٹورنٹو (پاک صحافت) بلیک بیری فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، کمپنی نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بلیک بیری کمپنی نے آن ورڈ موبیلٹی اور کینیڈا کی ایف آئی ایچ موبائل کمپنی سے معاہدہ طے کیا ہے۔ اس معاہدے کے …

Read More »

15 فروری ، مرزا اسد اللہ غالب کا یوم وفات

اسد اللہ غالب

کراچی (پاک صحافت) اردو ادب کے عظم شاعر مرزا اسد اللہ غالب کا آج یوم وفات منایا جارہا ہے، مرزا غالب 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ 13 برس کی عمر میں شادی ہوئی، اولاد کی خوشیاں نصیب نہ ہوئیں جس کا بہت دکھ تھا۔ شادی کے …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری

آئی سی سی

لاہور (پاک صحافت) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پانچ درجے ترقی کے بعد گیارہویں پوزیشن پر آگئے۔ آئی سی سی کی بلے بازوں کی رینکنگ میں انگلش بلے باز …

Read More »

پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کو …

Read More »

وزارت داخلہ کا نواز شریف کا پاسپورٹ تجدید نہ کرنے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، خیال رہے کہ لیگی  قائد نواز شریف کے پاسپورٹ کی میعاد آج ختم ہو رہی ہے۔ خیال رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے مؤقف میں کہا گیا …

Read More »

سردار مسعود خان کا بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور

مسعود خان

کراچی(پاک صحافت) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے خود بھی باخبر رہیں اور وہاں رونما ہونے والے واقعات سے دوسروں کو بھی …

Read More »

پی ڈی ایم کو توڑنے کےخواب دیکھنے والے جلد خود ٹوٹ جائیں گے، مریم نواز

مریم نواز

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے  خواب دیکھنے والے جلد خود ٹوٹ جائیں گے، انہوں نے حکمران جماعت  تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ اپوزیشن آج کم بات کررہی ہے اور  …

Read More »