Yearly Archives: 2021

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ٹیلی گرام پر منتقل کرنے کے لئے’’نیو میسج ہسٹری امپورٹ ٹول ‘‘ متعارف

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقلی

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کی جانب سے اس کے متبادل ایپس پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں صافین کے لئے ایک بڑی مشکل یہ آرہی ہے کہ وہ اپنی چیٹ ہسٹری کو نئے ایپ پر کیسے …

Read More »

براڈشیٹ سے متعلق کسی کے ساتھ کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا گیا:شہزاد اکبر

براڈشیٹ سے متعلق کسی کے ساتھ کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا گیا

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈشیٹ سے متعلق ہم نے کسی سے کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا ،براڈشیٹ سے متعلق تمام معاہدے ہمارے دور سے پہلے کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سپیکر اسد قیصر کی …

Read More »

تحریک انصاف  کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض پورے ملک میں پھیل گیاہے : سراج الحق

تحریک انصاف  کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض پورے ملک میں پھیل گیاہے

لاہور(پاک صحافت) منصورہ میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض پورے ملک میں پھیل گیا ہے، بدعنوانی اور نااہلی حکومت کاٹریڈ مارک بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں علماء کنونشن …

Read More »

پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا عندیہ دے دیا

ناصر حسین شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نےتحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا اشارہ دے دیا اور ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ اس کی …

Read More »

پینٹاگون کا طالبان کے حوالے سے اہم بیان، کہا طالبان نے کسی بھی وعدے پر عمل نہیں کیا

پینٹاگون کا طالبان کے حوالے سے اہم بیان، کہا طالبان نے کسی بھی وعدے پر عمل نہیں کیا

واشنگٹن (پاک صحافت) پینٹاگون نے طالبان کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان امن معاہدے میں طالبان امریکا کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغان امن معاہدہ سے متعلق ترجمان پینٹاگون نے کہا ہے …

Read More »

اقوام متحدہ لبنانی سرحدوں پر اسرائیلی دہشت گردی بند کرائے: لبنان

اقوام متحدہ لبنانی سرحدوں پر اسرائیلی دہشت گردی بند کرائے: لبنان

بیروت (پاک صحافت) لبنان نے ملک میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر جنگ بندی معاہدے اور سرحدی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرائے اور اسرائیل سے کہے کہ لبنانی سرحدوں پر دہشت گردی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی وجہ سے غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی تعداد میں شدید اضافہ ہوا: رپورٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی وجہ سے غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی تعداد میں شدید اضافہ ہوا: رپورٹ

غزہ (پاک صحافت)ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار آتے ہی فلسطینیوں کے خلاف دشمنی میں تو اضافہ ہوا ہی لیکن ان کی حمایت کی وجہ سے غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی تعداد میں بھی شدید اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی علاقوں میں ‌یہودی آبادکاری اور توسیع پسندی کی سرگرمیوں ‌میں‌ پیش پیش …

Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے: اہم رپورٹ

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے: اہم رپورٹ

غزہ (پاک صحافت) سنہ 1948ء کی جنگ میں صہیونی غاصب مسلح عناصر نے جن فلسطینی علاقوں پر قبضہ کیا انہیں اندرون فلسطین کے علاقے قرار دیا جاتا ہے، ان علاقوں میں گذشتہ چند برسوں کے دوران مقامی عرب اور فلسطینی آبادی کے خلاف قتل وغارت گری، لوٹ مار اور دیگر …

Read More »

امریکہ میں کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے 150 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی

امریکہ میں کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے 150 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی میڈیا کے مطابق فیڈرل پراسیکیوٹرز نے کیپیٹل ہل واقعے میں اب تک 150 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے، ان پر ممنوعہ عمارت میں بلا اجازت پر تشدد طریقے سے داخلے، کیپیٹل کے امور میں خلل ڈالنے، سرکاری املاک کی چوری، سازش، دھمکیوں، قانون نافذ …

Read More »

عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا بڑا آپریشن، دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے

عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا بڑا آپریشن، دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے

بغداد (پاک صحافت) عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بڑا آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں جبکہ 3 دہشتگردوں کو زندہ گرفتار کرلیا ہے۔ عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور …

Read More »