Yearly Archives: 2021

فلسطین میں یہودیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ، سال 2022 کے آخر تک فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد برابر ہوجائے گی، اہم انکشاف

فلسطین میں یہودیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ، سال 2022 کے آخر تک فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد برابر ہوجائے گی، اہم انکشاف

فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سال 2020ء کے آخر تک فلسطینی آبادی کی تعداد بیان کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں  فلسطینیوں کی کل تعداد13.7 ملین فلسطینی ہے، ان میں 52 لاکھ فلسطین میں ہیں، ان میں سے 16 …

Read More »

بھارتی ہندو انتہاپسند حکومت  کا مسلمانوں کے خلاف نیا اقدام، ریاست آسام میں دینی مدارس کو ختم کرنے کا بل منظور کردیا

بھارتی ہندو انتہاپسند حکومت  کا مسلمانوں کے خلاف نیا اقدام، ریاست آسام میں دینی مدارس کو ختم کرنے کا بل منظور کردیا

بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسند مودی حکومت نےمسلمانوں کے خلاف ایک اور نیا قدم اٹھاتے ہوئے ریاست آسام میں تمام مسلمان مدارس ختم کرکے انہیں اسکول میں تبدیل کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔  حکمراں جماعت بی جے پی کی حکومت …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں ‌کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا: محمود عباس

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں ‌کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا: محمود عباس

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں ‌کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا  اور انہیں توقع ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ فلسطینیوں کے حوالے سے اصولی موقف اختیار کرے گی۔ محمود …

Read More »

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

سال 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا ہے، سماجی میل جول ختم ہوگیا، سفری پابندیاں لگیں اور معاشرہ یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا۔ کورونا وائرس کے خوف نے جہاں انسانوں کو ایک دوسرے سے دُوری اختیار کرنے پر مجبور کیا …

Read More »

امریکا میں 30 سال سے جیل کی سزا کاٹنے والے اسرائیلی جاسوس کی اسرائیل واپسی، نیتن یاہو نے پرجوش استقبال کیا

امریکا میں 30 سال سے جیل کی سزا کاٹنے والے اسرائیلی جاسوس کی اسرائیل واپسی، نیتن یاہو نے پرجوش استقبال کیا

اسرائیل کے لیئے جاسوسی کے جرم میں امریکا میں 30 سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد اسرائیلی جاسوس جب واپس اسرائیل پہونچا تو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس کا پرجوش استقبال کیا۔ اسرائیلی جاسوس جوناتھن پولارڈ جو امریکی بحریہ میں کام کرتا تھا مگر در اصل اسرائیل …

Read More »

سعودی عرب میں اسلامی قوانین کے خاتمے کا سلسلہ جاری، ایک اور اسلامی قانون ختم کردیا گیا

سعودی عرب میں اسلامی قوانین کے خاتمے کا سلسلہ جاری، ایک اور اسلامی قانون ختم کردیا گیا

اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کی حکومت  کی جانب سے ملک بھر سے اسلامی قوانین کا خاتمہ کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں بڑے پیمانے پر مہم جاری جس کے مطابق اس سے قبل، ملک میں نائٹ کلب، جواخانہ، شراب خانہ وغیر ہ کھولنے کی اجازت …

Read More »

غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروہوں کی فوجی مشقوں کا آغاز، اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں

غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروہوں کی فوجی مشقوں کا آغاز، اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں اور اسرائیل میں شدید خوف و ہراس پایا جارہا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق الرکن الشدید یعنی مضبوط سہارا نامی مشترکہ فوجی مشقوں …

Read More »

امریکہ میں سیاسی کشمکش جاری، کیا  ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جو بائیڈن کو حلف اٹھانے سے روک پائیں گے؟

امریکہ میں سیاسی کشمکش جاری، کیا  ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جو بائیڈن کو حلف اٹھانے سے روک پائیں گے؟

امریکہ میں اگرچہ صدارتی انتخابات ہوچکے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کو ذلت آمیز شکست بھی نصیب ہوچکی ہے لیکن ابھی بھی وہ یہ ماننے کے لیئے تیار نہیں کہ انہیں شکست حاصل ہوئی ہے اور اب بھی وہ امریکہ کے اگلے صدر بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ اسی وجہ …

Read More »