ٹیکنالوجی

میٹا کا نیا اے آئی امیجن می ٹول آپ کی تصاویر تیار کرے گا

(پاک صحافت) میٹا نے اپنی سوشل میڈیا ایپس میں موجود آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ امیجن می نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین میٹا اے آئی سے اپنی شصخیت کی منفرد اے آئی تصاویر تیار کروا سکتے ہیں۔ یہ ٹول …

Read More »

چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفت

(پاک صحافت) چین نے لانگ مارچ 10 مون راکٹ کے اس انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو آنے والے برسوں میں انسانوں کو چاند پر پہنچانے میں کردار ادا کرے گا۔ وائے ایف 75 ای انجن سیال ہائیڈروجن اور سیال آکسیجن کو جلاتا ہے اور اس کا تجربہ کسی …

Read More »

برطانیہ کا روشنی کی رفتار سے اہداف کو نشانہ بنانے والے لیزر بیم اسلحے کا تجربہ

(پاک صحافت) برطانیہ نے روشنی کی رفتار سے اہداف کو نشانہ بنانے والے لیزر بیم اسلحے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو نشانہ بنانا بھی ممکن ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق …

Read More »

انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتے ہیں

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے دسمبر 2022 میں نوٹس کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات تحریری شکل میں دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرنا تھا۔ اب میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے نوٹس کو مزید بہتر …

Read More »

مریخ پر خالص سلفر سے بنے کرسٹلز کی حادثاتی دریافت

(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے مریخ کی سطح پر پہلی بار خالص سلفر کو دریافت کیا ہے۔ یہ دریافت ناسا کے کیوروسٹی روور نے حادثاتی طور پر اس وقت کی جب اوہ یک چٹان پر سفر کررہا تھا۔ روور نے سلفر کے زرد کرسٹلز کو دریافت …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں سکیورٹی چیک اپ نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ یہ …

Read More »

زمین کے پڑوسی سیارے پر زندگی کا عندیہ دینے والی گیسوں کی موجودگی کا انکشاف

نظام شمسی

(پاک صحافت) زہرہ نظام شمسی کا دوسرا اور ہماری زمین کا پڑوسی سیارہ ہے۔ درحقیقت یہ ہمارے نظام شمسی کا سب سے گرم سیارہ تصور کیا جاتا ہے اور وہاں اتنی گرمی ہوتی ہے کہ ٹھوس دھاتیں بھی پگھل جاتی ہیں جبکہ اس کی فضا بھی زہریلی تصور کی جاتی …

Read More »

انسٹاگرام میں ملٹی ٹریک آڈیو فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹاگرام نے ریلز ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ملٹی ٹریک آڈیو نامی فیچر کا مقصد انسٹاگرام کی مختصر ویڈیوز کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا جب انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے …

Read More »

سائنسدانوں نے چاند پر انسانوں کے قیام کیلئے زیرسطح بہترین غار دریافت کرلی

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے چاند کی سطح کے نیچے ایسی غار دریافت کی ہے جس تک رسائی سطح سے ممکن ہے اور وہ انسانی بیس کے لیے مثالی ثابت ہو سکتی ہے۔ اس غار تک رسائی چاند کے اس حصے سے ممکن ہو سکتی ہے جہاں انسانوں نے 5 دہائیوں …

Read More »