انٹرٹینمنٹ

جس بھی ڈرامے یا فلم کے اختتام میں مرا ہوں، وہ ڈرامہ یا فلم سپر ہٹ ہوئی، حمزہ علی عباسی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ وہ جس پروجیکٹ کے اختتام میں مر جاتے ہیں وہ ہٹ ہوجاتا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک صحافی سے …

Read More »

عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھ گئی، اداکارہ نازش جہانگیر

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نازش جہانگیر کا خیال ہے کہ عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھی ہے۔ نازش جہانگیر نے کہا کہ جن عورتوں کے لیے ہم عورت مارچ کرتے ہیں ان تک تو یہ پیغامات پہنچ ہی نہیں رہا وہ تو ابھی بھی …

Read More »

کیا اداکار جاوید شیخ نےفلم اوم شانتی اوم میں شاہ رخ کا والد بننے کا صرف ایک روپیہ معاوضہ مانگا تھا؟

(پاک صحافت) پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم اوم شانتی اوم میں اپنے کردار کے لیے محض ایک روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ اداکار نے بتایا کہ بعد ازاں میرا معاوضہ پھر شاہ رخ خان اور فرح …

Read More »

اداکارہ نور ظفر خان اپنی غلطی نہیں مانتیں، سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور ظفر خان اپنی غلطی نہیں مانتیں ۔خیال رہے کہ ایک انٹرویو کے دوران کافی سوچ بچار کے بعد شگفتہ اعجاز  نے اداکارہ سارہ خان کی بہن نور ظفر  خان کا نام لیا۔ تفصیلات کے مطابق شگفتہ …

Read More »

اداکارہ ریشم کی جانب سے 9 مئی کو ملک میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعات کی مذمت

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم کی اداکارہ ریشم نے 9 مئی کو ملک میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعات کی مذمت کی ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے 9 مئی کے واقعات میں متاثر ہونے والی فوجی تنصیبات و دیگر عمارتوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کرنا اب ہر طبقے کے لوگوں کا فیشن بن گیا ہے، نصیر الدین شاہ

نصیر الدین شاہ

(پاک صحافت) بھارتی سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کرنا اب ہر طبقے کے لوگوں کا فیشن بن گیا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں پر یہ پریشان کن وقت ہے، مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور حکومتِ وقت نے …

Read More »

ابرار الحق نےقوم سے معافی مانگ لی

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار و سابق سیاستدان ابرارالحق نے لندن میں کنسرٹ کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ روز ابرارالحق کی جانب سے لندن میں کیے گئے میوزک شو کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن پر اُنہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

سینئر اداکار جاوید شیخ اپنی والدہ کی محنت و جد و جہد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

لیجنڈ اداکار

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ اپنی والدہ کی محنت و جد و جہد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ اداکار جاوید شیخ نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ وہ اپنے والدین بالخصوص والدہ کی خدمت نہیں کرسکے۔ …

Read More »

جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دیں ہیں، کیا ہم شہری وہ قربانیاں دے سکتے ہیں، راحت فتح علی

راحت فتح علی

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دیں ہیں، کیا ہم شہری وہ قربانیاں دے سکتے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق  عالمی شہرت یافتہ …

Read More »

اصل محبت صرف چھوٹے شہروں میں ہوتی ہے، نوازالدین صدیقی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ چھوٹے شہروں میں عشق اور پیار اب بھی بچا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے شہروں کے لوگ محبت کرنے سے پہلے دوسرے کا بینک بیلنس نہیں دیکھتے۔ تٖفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا سے بات کرتے …

Read More »