Uncategorized

نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیا گیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نوز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیا گیا۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دورانِ قید زہر دیے جانے سے ان …

Read More »

دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ میثاق معیشت کریں، سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میثاق معیشت کو خوش آمدید …

Read More »

فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر  و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ  غیر آئینی کردار پر فیض حمید کو نشانِ …

Read More »

عمران خان ابن الوقت ہے جس کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ شخص ابن الوقت ہے جس کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر کبھی ایک …

Read More »

عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کی منت سماجت شروع کر دی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام  آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھونس دھمکی اور بلیک میلنگ کی حکمت عملی ناکام ہونے کے بعد عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کی منت سماجت شروع کر دی ہے۔ …

Read More »

آڈیوز سے محسوس ہوتا ہے جھکاؤ مخصوص سیاسی جماعت کی طرف ہے ، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی  عطا تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما  فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا ہے  کہ عدلیہ کی طرف سے کچھ آڈیوز جو آئی ہیں، ان آڈیوز سے محسوس ہوتا ہے کہ کچھ جھکاؤ ایک مخصوص …

Read More »

سپریم کورٹ کے ذریعے سیاسی فیصلے حاصل نہیں کیے جانے چاہئیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے ذریعے سیاسی فیصلے حاصل نہیں کیے جانے چاہئیں، الیکشن سےکوئی فرار نہیں ہو رہا، مردم شماری کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختونخواہ …

Read More »

مجھے انصاف ملتا تو ملک بہت خوشحال ہوتا، آج ہوا میں اڑ رہا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد  سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے انصاف ملتا تو ملک بہت خوشحال ہوتا، آج ہوا میں اڑ رہا ہوتا۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح اگر انہیں انصاف ملا ہوتا تو ملک …

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے تاریخ تجویز کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس حوالے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھی خط ارسال کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے …

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔  یاد رہے کہ چند روز قبل بھی وزیر اعظم شہبا ز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

Read More »