Yearly Archives: 2021

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کو برقرار رکھنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کو برقرار رکھنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: حماس

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کو برقرار رکھنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا اپوزیشن کو بڑا چیلنج

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، ان شاء اللہ آپ کو شکست ہوگی۔  سندھ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے …

Read More »

کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مزید 53 افراد جاں بحق

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔  جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 11967 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت کی ناپاک سازش کو بے نقاب کردیا

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت کی ناپاک سازش کو بے نقاب کردیا

سرینگر(پاک صحافت)مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسٹرک ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے چیئرمینوں کے انتخابات میں منتخب نمائندوں کی خرید و فروخت کوئی حیران کن بات نہیں …

Read More »

جمال خاشقچی قتل کیس، جوبائیڈن نے تحقیقات کے بارے میں اہم اعلان کردیا

جمال خاشقچی قتل کیس، جوبائیڈن نے تحقیقات کے بارے میں اہم اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کی خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ نوصولہ اطلاعات کے مطابق …

Read More »

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے امریکہ میں بھی چرچے، 60 سال امریکی خاتون نے ڈرامے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے امریکہ میں بھی چرچے، 60 سال امریکی خاتون نے ڈرامے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

واشنگٹن (پاک صحافت) دنیا میں مقبول ہونے والے ترک ڈرامے دیریلش ارطغرل، جسے پاکستان میں ارطغرل غازی کے نام سے اردو زبان میں ترجمہ کرکے چلایا جارہا ہے وہ نہ صرف پاکستان بلکہ اب امریکہ میں بھی اس کے چرچے شروع ہوگئے ہیں جس سے متاثر ہوکر 60 سال امریکی …

Read More »

افریقی ملک تنزانیہ نے عالمی دباؤ کے باوجود کورونا ویکسین کا استعمال کرنے سے انکار کردیا

افریقی ملک تنزانیہ نے عالمی دباؤ کے باوجود کورونا ویکسین کا استعمال کرنے سے انکار کردیا

تنزانیہ (پاک صحافت) اس وقت اگرچہ دنیا میں کورونا وائرس سے تحفظ کی متعدد ویکسین کا استعمال جاری ہے تاہم اس کے باوجود افریقی ملک تنزانیہ نے عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کورونا ویکسین کا استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ دنیا کے …

Read More »

ایرانی سپریم لیڈر نے ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لیئے اہم شرط کا اعلان کردیا

ایرانی سپریم لیڈر نے ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لیئے اہم شرط کا اعلان کردیا

تہران (پاک صحافت) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لیئے اہم شرط کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ابھی صرف ایران نے عمل کیا ہے امریکہ اور تین یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ میچ، جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 243 رنز درکار

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کا چوتھا روز مکمل ہوچکا ہے، تاہم جنوبی افریقا کو جیت کے لئے مزید 243 رنزدرکار ہیں، جبکہ پاکستان کو جیت کے لئے 9 وکٹیں درکار ہیں۔ خیال رہے کہ چوتھے روز کھیل …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کے خلاف مقدمہ درج

اپوزیشن لیڈر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورنگی کے رہائشی کی مدعیت میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت 70 افراد کے خلاف تھانہ میمن گوٹھ میں …

Read More »