Yearly Archives: 2021

سینیٹ انتخابات کا طریقہ کار قابل قبول نہیں ہے: رانا تنویر

رانا تنویر

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے وفاقی حکومت کی جانب سے سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  حکومت نے سینیٹ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ شروع کی ہوئی ہے ،سینیٹ انتخابات کا …

Read More »

شازیہ مری کی کورونا  ویکسین معاملہ سے متعلق  وفاقی حکومت پر شدید تنقید

شازیہ مری

کراچی(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کورونا معاملہ سے متعلق وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا  کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت کو ویکسین منگوانے کی اجازت نہیں دے رہی، صوبوں کے ساتھ حکومت دشمنی کر رہی ہے۔ شازیہ مری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی قاتل آنگ سانگ سوچی کا سیاسی مستقبل

روہنگیا مسلمانوں کی قاتل آنگ سانگ سوچی کا سیاسی مستقبل

(پاک صحافت) یکم فروری 2021ء کو میانمار کی مسلح افواج نے خاتون رہنما اور حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سانگ سوچی کے اقتدار کا سنگھاسن الٹ کر انہیں گرفتار کرلیا، اور ان کی گرفتاری کی اہم وجہ 2020ء میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی اور نتائج پر متاثر ہونے …

Read More »

امریکہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

امریکہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

میانمار (پاک صحافت) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے میانمار میں فوج کی بغاوت اور اقتدار پر قبضے کے بعد خبردار کیا ہے کہ امریکہ میانمار پر پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔ پیر کو جاری ایک بیان میں صدر بائیڈن نے کہا کہ برما کے لوگ تقریباً ایک دہائی سے ملک …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلےپر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلےپر پابندی عائد کردی

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب نے 20 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی جس میں پاکستان بھی شامل ہے تاہم اس پابندی سے سفارت کاروں، سعودی شہریوں اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں معاونت کرنے کے لیے ڈاکٹروں اور ان کے اہلِ خانہ کو استثنٰی حاصل …

Read More »

فرانس میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیئے نئے متنازع بل پر بحث شروع کردی گئی

فرانس میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیئے نئے متنازع بل پر بحث شروع کردی گئی

فرانس (پاک صحافت) فرانسیسی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیئے ایک متنازع بل پر بحث شروع کردی ہے جس کے بارے میں فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلامی انتہا پسندی بیماری ہے جو ملک کے اتحاد کو کھوکھلا کررہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے …

Read More »

بھارتی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کی رپورٹ کرنے پر متعدد صحافیوں کے خلاف بغاوت کے کیس درج کردیئے

بھارتی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کی رپورٹ کرنے پر متعدد صحافیوں کے خلاف بغاوت کے کیس درج کردیئے

نئی دہلی (پاک صحافت) متعدد بھارتی صحافیوں کو کسانوں کے گزشتہ ہفتے کیے گئے احتجاج کے بارے میں رپورٹ اور آن لائن پوسٹس کرنے پر بغاوت کے الزامات کا سامنا ہے جبکہ میڈیا تنظیموں کی جانب سے اس قانونی کارروائی پر تنقید کی جارہی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی …

Read More »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، آزادی تک جدوجہدجاری رکھیں گے: جاوید قصوری

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، آزادی تک جدوجہدجاری رکھیں گے

لاہور(پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس سے دستبردار نہیں ہو سکتے 5 فروری کو جماعت اسلامی یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منائے گی، کشمیر کی آزادی تک …

Read More »

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کے عمل کا آغازکر دیا گیا: ڈاکٹر فیصل

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کے عمل کا آغازکر دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان  کا کہنا ہے ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ویسینیشن  کا عمل ترجیحات کی بنا پر انجام پائے گا۔ تفصیلات …

Read More »

مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان ٹائون کے باشندوں کے خلاف اسرائیل متعدد ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے: رپورٹ

مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان ٹائون کے باشندوں کے خلاف اسرائیل متعدد ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے: رپورٹ

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان ٹائون کے فلسطینی باشندوں کو علاقہ خالی کرانے کے لیے اسرائیلی ریاست کی طرف سے کئی طرح کے مظالم کا سامنا ہے، ان حربوں میں ایک مکروہ ہتھکنڈہ سیوریج اور بارشوں کے پانی کا …

Read More »