Yearly Archives: 2021

پی ڈی ایم کا واپس ایوانوں کا رخ کرنے پر شبلی فراز کا سخت ردعمل

وزیر اطلاعات

اسلام آباد  (پاک صحافت)  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کرنے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے شاہراہوں پر عوام کو گمراہ کرنے کے لئے نکلے تھے، لیکن …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کو تباہ  کیا ہے: علی زیدی

پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کو تباہ  کیا ہے: علی زیدی

کراچی(پاک صحافت) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے پاکستان پیپلز پارٹی پر شدید  تنقید کرتے ہوئے اظہار کیا ہے کہ  کراچی کو تباہ و برباد کرنے میں پیپلز پارٹی نے بڑا کردار ادا کیا ہے، میں نے وزیر اعلی سے 3 بار ایک ہی سوال کیا لیکن جواب نہیں …

Read More »

 اپوزیشن کے اتحاد سے عمران حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے: صحافی حامد میر

اپوزیشن کے اتحاد سے عمران حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) موجودہ سیاسی صورتحال پر سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے عمران حکومت سے کوئی خطرہ نہیں ہے موجودہ حکومت کو خود اپنے آپ سے خطرہ ہے، پچھلے چند ہفتوں میں ایسے حالات و واقعات پیدا ہو رہے ہیں جن …

Read More »

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

کابل (پاک صحافت)  افغان حکام نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے تحت رہائی پانے والے 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ …

Read More »

وفاقی حکومت نے تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے  کے لیے حکمت عملی تیار کر لی

حکومت کا ہر گھرانے کو سالانہ دس لاکھ روپے فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز کو ناکام بنانے  کے لیے وزیراعظم عمران خان نے حکمت عملی تیار کر لی ہے وزیراعظم عمران خان نے اس کام کے لئے ارکان اسمبلی سے براہ راست …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی

دبئی (پاک صحافت)  متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیل نے اپنا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کررکھا ہے اور وہ اس متنازع شہر کو اپنا دائمی دارالحکومت قرار …

Read More »

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے

رام اللہ (پاک صحافت)  سعودی عرب میں سیاسی بنیادوں پر گرفتار فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے اہل خانہ اور دیگر اقارب نے اپنے پیاروں کے بارے میں سخت تشویش اور پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قید ان کے اقارب کے ساتھ غیر انسانی سلوک …

Read More »

اسرائیل نے جنگی جرائم کی تحقیقات سے بچنے کے لیئے امریکا سے مدد مانگ لی

اسرائیل نے جنگی جرائم کی تحقیقات سے بچنے کے لیئے امریکا سے مدد مانگ لی

تل ابیب (پاک صحافت)  اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مطابق صہیونی حکومت نے عالمی فوج داری عدالت میں‌ جنگی جرائم کی تحقیقات کے معاملے پر امریکا سے حفاظت فراہم کرنے اور جرائم کی تحقیقات سے بچانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ عبرانی اخبار اسرائیل ھیوم نے اطلاع دی ہے کہ …

Read More »

کشمیریوں کے ساتھ غیر جمہوری سلوک کرنے والے بھارت کو یوم جمہوریہ منانے کا حق حاصل نہیں: ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی

کشمیریوں کے ساتھ غیر جمہوری سلوک کرنے والے بھارت کو یوم جمہوریہ منانے کا حق حاصل نہیں: ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ غیر جمہوری سلوک کرنے والے بھارت کو اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ اس کی قابض فورسز کشمیری عوام کے بنیادی حقوق پامال کررہی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …

Read More »

اسرائیل جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے: رپورٹ

اسرائیل جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے: رپورٹ

رام اللہ (پاک صحافت) ایک فلسطینی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے ہزاروں آبادکاری یونٹ تعمیر کرنے نئی آبادکاری کے منصوبوں کو منظور کرتے ہوئے جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی …

Read More »