فیاض الحسن چوہان

عمران خان کو جیل میں میری وزارت کی پرفارمنس کا اندازہ ہوگا۔ فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں میری وزارت کی پرفارمنس کا اندازہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان اور سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے توشہ خانہ بدعنوانی کیس کے سزا یافتہ مجرم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل ہونے پر ایک دلچسپ ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں میری وزارت جیل خانہ جات کی پرفارمنس سے آگاہی حاصل ہوگی، وہ ہر وقت مراد سعید کی پرفارمنس کا ڈھنڈورا بجایا کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے