Yearly Archives: 2021

بھارتی انتہاپسند جماعت بی جے پی کو شرمندگی کا سامنا، خاتون رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی

بھارتی انتہاپسند جماعت بی جے پی کو شرمندگی کا سامنا، خاتون رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی

مغربی بنگال (پاک صحافت)  بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کو اس وقت شدید ذلت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا جب پارٹی کی اپنی رہنما منشیات سمیت پکڑی گئی اور اس نے اپنی ہی جماعت کے خلاف بیان بازی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال …

Read More »

حزب اختلاف نے سینیٹ میں صدرعلوی کیخلاف مواخذے کا مطالبہ کر دیا  

عارف علوی

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق صدر مملکت کی جانب سے جاری کئے جانے والے آرڈیننس کو حزب اختلاف نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ میں مواخذے کا مطالبہ کر دیا حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ صدر نے سینیٹ انتخابات، اداروں ، پارلیمان، …

Read More »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سفارتکاروں کے دورے سے متعلق بھارتی مؤقف مسترد کردیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سفارتکاروں کے دورے سے متعلق بھارتی مؤقف مسترد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سفارتکاروں کے دورے سے متعلق بھارتی مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر (آئی او او جے کے) کے دہلی میں مقیم سفارتکاروں کے ایک گروپ کے حالیہ دورے کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات سے قبل اہم فرمان جاری کردیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات سے قبل اہم فرمان جاری کردیا

رام اللہ (پاک صحافت)  فلسطینی صدر محمود عباس نے مئی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اظہار رائے کی آزادی کے احترام کے ضمن میں اہم فرمان صادر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن اور غزہ میں پولیس کسی سیاسی وابستگی کی وجہ سے کسی کو گرفتار …

Read More »

دال کا استعمال آپ کو متعدد بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

دال کا استعمال

کراچی (پاک صحافت) دال ایک ایسی غذا ہے جو تقریبا ہر گھر میں پائی جاتی ہے، ماہرین صحت کے مطابق دالوں کے باقاعدہ استعمال سے میگنیشیم کی کمی دور کی جاسکتی ہے۔ دالوں میں موجود فائبر کی وجہ سے خون میں کولیسٹرول کا لیول بھی کم ہوتا ہے۔ ماہرین صحت …

Read More »

پی ایس ایل 6 کا باقاعدہ آغاز، رنگارنگ افتتاحی تقریب

افتتاحی تقریب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے لئے رنگا رنگ تقریب بھی منعقد کی گئی۔ خیال رہے کہ پی اسی ایل 6 کی تقریب میں نامور گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جبکہ شاندار آتش …

Read More »

سابق اداکارہ نور بخاری کا حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

سابق اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) سابق اداکارہ نور بخاری نے ان کے حجاب  کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ میری طرف نہ دیکھے، ان کا کہنا ہےکہ مجھے اپنی قبر میں خود حساب دینا ہے۔ خیال رہے …

Read More »

ٹوئٹر نے آڈیو میسجز بھیجنے کا آغاز کر دیا

ٹوئٹر آڈیو

سان فرانسسكو (پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر نے آڈیو میسجز بھیجنے کی آزمائش شروع کردی ہے، جس کے بعد اب صارفین آڈیو کلپس کو بطور میسج ایک دوسرے کو بھیج سکتے ہیں۔ …

Read More »

ن لیگ ہمیشہ سے تشدد، غنڈہ گردی کی سیاست کرتی آئی ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ ن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ ہمیشہ سے تشدد اور غنڈہ کردی کی سیاست  کرتی آئی ہے۔  وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے …

Read More »

ن لیگ کی حمایت کرنے پر پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک وزارت سے فارغ

پرویز خٹک کے بھائی

پشاور (پاک صحافت) گزشتہ روز نوشہرہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے کے الزام میں وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما  پرویز خٹک بھائی لیاقت خٹک کو وزارت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان کے پی …

Read More »