Yearly Archives: 2021

ماہرین صحت نے رات دیر تک جاگنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

دیر تک جاگنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے رات دیر تک جاگنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،  ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رات دیر تک جاگنے سے طرز زندگی متاثر ہوتی ہے، وقت پر سونے اور علی الصبح اٹھنے سے ہم صحت مند اور ذہنی سکون کی زندگی گزار …

Read More »

لانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑنے کا بھی امکان ہے: مریم نواز

مریم نواز

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ کی ضرورت نہیں پڑے کیونکہ یہ خیال ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت کو معزول کرنے کے لئے آئندہ ماہ کے لئے …

Read More »

برطانیہ کے وائرس کا پاکستان بھی شکار

برطانیہ کے وائرس کا پاکستان بھی شکار

اسلام آباد(پاک صحافت)  وفاقی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان دنیا کے 92 ممالک میں شامل ہے جہاں کووڈ ۔19 کے برطانیہ کے وائرس کا پتہ چلا ہے۔  حکومت نے لوگوں کو صحت کے رہنما خطوط پر عمل پیرا ہونے اور ویکسین لگانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

وفاقی حکومت  شہریوں کے لئے امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

وفاقی حکومت  شہریوں کے لئے امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے

لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد میں جے یو آئی کے 3 کارکنوں کو قتل پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ دارالحکومت اسلام …

Read More »

وزیر اعظم کا اہم بیان، آثار قدیمہ پر ہمارے ہاں کوئی کام نہیں کیا گیا

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آثار قدیمہ پر ہمارے ہاں کوئی کام نہیں کیا گیا ہے ،کوئی بھی قوم اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتی جب وہ صحیح معنوں میں اپنی تاریخ کا موازنہ نہیں کرتی، ہمیں آئندہ نسلوں کے لئے ان چیزوں کو …

Read More »

ملکی ترقی کو روکنے کے لئے ہر کوشش ناکام رہے گی: عثمان بزدار

عثمان بزدار

لاہور(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہ ملکی ترقی کو روکنے کے لئے ہر کوشش ناکام رہے گی پی ٹی آئی نے قومی وسائل کے غلط استعمال کی روایت کو ختم کردیا ہے، عوام کا پیسہ عوام کی امانت ہے اور اب عوام پر ہی صرف ہو رہا …

Read More »

امریکہ اپنی تیار کردہ دہشت گرد تنظیم داعش کو بچانے کے لیئے شام میں فضائی کاروائی کررہا ہے: رپورٹ

امریکہ اپنی تیار کردہ دہشت گرد تنظیم داعش کو بچانے کے لیئے شام میں فضائی کاروائی کررہا ہے: رپورٹ

دمشق (پاک صحافت) شام اور عراق میں جب تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے جنم لیا اور اس کی دہشت گردانہ سرگرمیاں عروج تک جا پہنچیں تو امریکہ نے انتہائی درجہ منافقت اختیار کرتے ہوئے داعش کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کر دیا۔ منافقت …

Read More »

اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر کا فوجی بغاوت کے خلاف بیان، فوجی حکومت نے عہدے سے برطرف کردیا

اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر کا فوجی بغاوت کے خلاف بیان، فوجی حکومت نے عہدے سے برطرف کردیا

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں میانمار کی فوجی بغاوت کے خلاف بیان دینے پر میانمار کی فوجی حکومت نے اقوام متحدہ میں تعینات اپنے سفیر کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے والی فوجی قیادت نے بغاوت کے …

Read More »

وینزوئلا نے شام میں امریکی فوج کے دہشت گردانہ حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا

وینزوئلا نے شام میں امریکی فوج کے دہشت گردانہ حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا

وینزوئلا (پاک صحافت)  وینزوئلا نے شام میں امریکی فوج کی دہشت گردی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلے عام خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وینزوئلا کے وزیر خارجہ خورخہ رئاسا (Jorge Areasa) نے شام پر ہونے والے امریکی حملوں کی شدید مذمت …

Read More »

بھارت کو عالمی برادری میں خفت کا سامنا، دنیا بھر میں بھیجی گئی جعلی کورونا ویکسین واپس کردی گئی

بھارت کو عالمی برادری میں خفت کا سامنا، دنیا بھر میں بھیجی گئی جعلی کورونا ویکسین واپس کردی گئی

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کو اس وقت عالمی برادری کے سامنے خفت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی تیار کردہ کورونا ویکسین دنیا کا کوئی ملک مفت میں بھی لینے کو تیار نہیں ہوا اور دنیا بھر میں بھیجی گئی جعلی کورونا ویکسین واپس کردی گئی۔ …

Read More »