Tag Archives: حکومت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اردن اور عراق کے سرکاری دورے پر روانہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اردن اور عراق کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورے کے پہلے مرحلے میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو شاہی شادی میں شرکت کیلئے اردن جائیں گے، وہاں سے فری ہو کر وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر 5 سے …

Read More »

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کرنا اب ہر طبقے کے لوگوں کا فیشن بن گیا ہے، نصیر الدین شاہ

نصیر الدین شاہ

(پاک صحافت) بھارتی سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کرنا اب ہر طبقے کے لوگوں کا فیشن بن گیا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں پر یہ پریشان کن وقت ہے، مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور حکومتِ وقت نے …

Read More »

عمران خان نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومتی …

Read More »

آئی ایم ایف کے 9ویں جائزے کیلئے سب کچھ ہوچکا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے 9ویں جائزے کیلئے سب کچھ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو پتا ہے کہ …

Read More »

نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے وفد نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق تجاویز کے …

Read More »

مشکلات سے نکلنے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مشکلات سے نکلنے کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت غیرمعمولی حالات سے گزر رہا ہے، …

Read More »

28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر کے جلسے کے شرکاء سے آڈیو پیغام میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ میں پوری قوم …

Read More »

ملک میں نفرت کا بیج بونے والے آج اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں نفرت کا بیج بونے والے آج اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے یوم تکبیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

تاریخ میں پہلی مرتبہ روسی کارگو بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

پاکستان روس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک روسی کارگو بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ نامی یہ کارگو جہاز صرف 21 دن میں روس سے پاکستان پہنچا ہے۔ جمعرات کے روز کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر لنگرانداز ہونے والے …

Read More »