احسن اقبال

مشکلات سے نکلنے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مشکلات سے نکلنے کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت غیرمعمولی حالات سے گزر رہا ہے، نظام کو زیادہ دیر تک ادھار پر نہیں چلایا جاسکتا ہے۔

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ بدقسمتی سے گزشتہ حکومت کے نامناسب رویے سے سرمایہ کار واپس چلے گئے۔ سی پیک پاکستان کےلیے گیم چینجر ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کے خلاف سازشیں بھی ہوئیں، سازش کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر سطح پر اقدامات کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے