Tag Archives: حکومت

قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر نیب نے عمران نیازی کو گرفتار کیا ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر نیب نے عمران نیازی کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ یہ باقاعدہ ڈاکیومنٹڈ کیس ہے، اگر عمران خان شامل تفتیش ہوجاتے تو ریفرنس بغیر …

Read More »

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش

پارلیمنٹ

اسلام  آباد (پاک صحافت) پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ مجوزہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق رانا قاسم نون نے تیار کیا ہے۔ مجوزہ بل میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے لیے توہین پارلیمنٹ …

Read More »

عمران خان کے حساس اداروں پر الزامات انتہائی خطرناک ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بار بار حساس اداروں پر الزمات لگا رہے ہیں جو انتہائی خطرناک ہے۔ اس طرح کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز الزامات سے عمران خان اپنے کارکنان کو اکسا …

Read More »

سارے بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ چیف جسٹس فل کورٹ بنادیں، اعظم نذیر

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون  اعظم نذیر تارڑ  کا کہنا ہے کہ سارے بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ چیف جسٹس فل کورٹ بنادیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام ججز کی اجتماعی رائے لیں یا ایسے ججز کا بنچ بنادیں جنہوں نے مستقبل میں چیف جسٹس …

Read More »

ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا ہے کہ دسمبر 2022 تک گردشی …

Read More »

جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے یونیورسٹی آف نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »

حکومت 30 جولائی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت 30 جولائی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے نجی ٹی وی …

Read More »

عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

جہلم (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون مشیر برائے آزادکشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عمران نیازی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

بہاولپور (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹے ہیں اور اب فارغ …

Read More »

چیک عوام ایندھن اور خوراک کی بلند قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

احتجاج

پاک صحافت جمہوریہ چیک کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک کے دارالحکومت پراگ کی سڑکوں پر مظاہروں کے دوران حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مہنگائی اور ایندھن اور خوراک کی بلند قیمتوں کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے۔ پاک صحات کی رپورٹ کے مطابق، سپتنیک کے حوالے …

Read More »