Tag Archives: حکومت

رضوانہ پر تشدد کرنے والی جج کی اہلیہ کو نشان عبرت بنایا جائے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کرنے والی جج کی اہلیہ کو نشان عبرت بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج تشدد کا شکار کم عمر بچی رضوانہ …

Read More »

ایران کیساتھ مختلف شعبوں میں مزید تعاون کو مستحکم کرنا چاہتے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں مزید تعاون کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے برادرانہ …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں بلاول بھٹو  زردارای اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وفاقی وزراء ایاز صادق اور نوید قمر بھی موجود تھے۔ …

Read More »

چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی صدر کی جانب سے پاکستان کی حمایت میں بیان دینے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بےحد مشکور ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک …

Read More »

ذاتی مفاد کیلئے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  طعنے دیے گئے کہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہوں، ذاتی مفاد کے لیے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں بہت سے سپہ سالاروں سے ملاقات رہی، ایک ہی مقصد ہوتا تھا …

Read More »

عراقی حکومت کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان

بغداد (پاک صحافت) عراق جانے والے زائرین کو عراق نے بڑی خوشخبری سنادی۔ عراقی حکومت نےوزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی درخواست پر پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  خیال رہے  کہ پاکستانی سرمایہ کاروں کو الیکٹرانک ویزا کی سہولت فراہم کرنے کا …

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے پہلے …

Read More »

پاکستان: افغانستان میں دہشت گرد نیٹو ہتھیار استعمال کرتے ہیں

بلاول

پاک صحافت پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی نگراں حکومت سے دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: آج افغانستان میں دہشت گرد عناصر نیٹو افواج سے بچا ہوا اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔ منگل کو پاکستانی میڈیا سے آئی آر این اے کی …

Read More »

نوازشریف کو تاحیات نااہل کرکے سی پیک اور پاکستان کی ترقی کو روکنا تھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو تاحیات نااہل کرنے کا مقصد سی پیک اور پاکستان کی ترقی کو روکنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں چیئرمین تحریک …

Read More »

مسلم لیگ ن کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »