Tag Archives: حکومت

وزیراعظم کا ملک بھر کے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ تعلیم …

Read More »

سندھ حکومت 78 لاکھ خاندانوں کو سستے آٹے کیلئے پیسے دے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت 78 لاکھ خاندانوں کو سستے آٹے کیلئے پیسے دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کا ڈیٹا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لیا جائے گا، …

Read More »

کیا بنی گالہ پر اپنی پسند کا ترازو لٹکا دیا جائے گا؟۔ جاوید لطیف کا سوال

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا سوال کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کیا بنی گالہ پر اپنی پسند کا ترازو لٹکا دیا جائے گا؟۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کون سی غیر ملکی طاقتیں عمران …

Read More »

امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیر اور غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شخص جس کے ہاتھ میں …

Read More »

پنجاب حکومت کا زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیر اعلی پنجاب نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک کروڑ 58 لاکھ خاندانوں کو مفت آٹا دیا …

Read More »

پنجاب مفت آٹا سکیم، 40 ڈسٹری بیوشن سنٹرز پر آٹے کی تقسیم جاری

آٹا

لاہور (پاک صحافت) حکومت پنجاب مفت آٹا (Flour) فراہمی سکیم، 40 ڈسٹری بیوشن سنٹرز پر آٹے کی تقسیم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور نے بھٹہ چوک، کاہنہ، ٹاؤن شپ، ٹھوکر سمیت مختلف کیمپس کا دورہ کیا۔ اور آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کیمپس …

Read More »

پشاور میں حکومت نے دفعہ 144 نافذ کردی

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں مظاہروں اور احتجاج سمیت سرگرمیوں کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد شہر میں 5 یا زائد افراد کے ایک …

Read More »

وزیر ریلوے سعدر فیق کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن اور ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پی آئی اے اور پاکستان ریلوے کے امور پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور میں ہونے والی ملاقات …

Read More »

عمران خان کو بادشاہ بنانے کا اعلان کردیں۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو بادشاہ بنانے کا اعلان کردینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء مصطفی کمال نے کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خود ہی آئین …

Read More »

مشکل حالات کے باوجود سندھ حکومت مثبت کام کررہی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت مثبت کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کا …

Read More »