Tag Archives: حکومت

مودی کے خلاف بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی حمایت، پی پی کارکنان کی ملک بھر میں ریلیاں

پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردای کے بیان کی حمایت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جانب سے ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں۔ کراچی میں پی پی پی کارکنان شہر بھر سے ٹولیوں کی شکل میں پریس کلب پہنچے، …

Read More »

ہم اس کوشش میں ہیں کہ عوام کو ریلیف ملے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم اس کوشش میں ہیں کہ پاکستان کے عوام کو ریلیف ملے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ہے، عمران خان جانتے ہیں عوام میں ان کی مقبولیت کم ہو …

Read More »

اسرائیلی فوج 55 سال پہلے سے مختلف ہے!

اسرائیل

پاک صحافت تل ابیب کے ایک سینئر جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج گزشتہ 55 سالوں میں بدترین ممکنہ صورتحال سے دوچار ہے اور کہا کہ اس نے اس حکومت کے سیاسی اور سیکورٹی اداروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، …

Read More »

عمران خان 23 دسمبر کو ایک اور یوٹرن لیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان 23 دسمبر کے بعد ایک اور یوٹرن لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان سنجیدہ ہیں تو 15 منٹ کے اندر اسمبلی تحلیل کردیں۔ صوبوں میں فوری الیکشن میں …

Read More »

روز ویلٹ ہوٹل کو چلانے کی ضرورت ہے، بیچنے کا سوچا ہی نہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل کو چلانے کی ضرورت ہے، بیچنے کا سوچا ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بھی برطانیہ میں لینڈنگ …

Read More »

اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تاریخ نہیں ہمت کی ضرورت ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تاریخ نہیں ہمت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار ختم ہونے کے دکھ میں عمران خان ذہنی مریض بن گئے …

Read More »

توانائی شعبے کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران توانائی کے شعبے میں مختلف …

Read More »

اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 2018 کی سلیکشن کے باوجود جمہوریت کے تسلسل کی خاطر پارلیمنٹ میں بیٹھے …

Read More »

تمام ادارے اسمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ کارروائیاں کریں۔ وزیر خزانہ کی ہدایت

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ تمام ادارے اسمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ کارروائیاں کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خزانہ اور ڈی جی ایف آئی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے حکومت کے خلاف تنقید پر شدید …

Read More »