شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔ شہباز شریف پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے تعزیت کا اظہار کریں گے۔

واضح رہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں تنخواہ دار طبقے پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے