Tag Archives: حکومت

پرویز الہی کے گھر پر چھاپے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے گھر پر چھاپے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر پولیس اور محکمہ اینٹی کرپشن کے چھاپے کی مذمت کی ہے …

Read More »

بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف اختر مینگل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اختر مینگل اور ایم ایم اے کے رکن صلاح الدین ایوبی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے اختر مینگل سے ملاقات …

Read More »

مذاکراتی کمیٹیوں کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیاں اگر کسی نتیجے پر پہنچ جاتی ہیں تو پھر ان کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہونے کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات …

Read More »

پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے۔ وزیر تعلیم

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے بتایا …

Read More »

امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، معاشی …

Read More »

عمران خان سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تمام جماعتیں سمجھ چکی ہیں …

Read More »

جو سازش ہورہی وہ صرف میرے خلاف نہیں بلکہ ملک کیخلاف ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے خلاف سازش کی جارہی ہے، یہ سازش میرے خلاف نہیں دراصل ملک کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے گھر بھیجنا چاہتے ہیں …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادی

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے۔ چاروں صوبوں میں نگران حکومت ہونی چاہیے۔ پاکستان اس وقت ایک بدترین معاشی بحران …

Read More »