اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل سے تجارتی تعلقات قائم نہیں اور نہ ہی ایسی کوئی کوشش ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاكستان كے …
Read More »عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، سعید غنی
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، اس سے عدلیہ اور عدالتی فیصلہ مزید متنازع ہو گا، ایک ہی ججز کے مختلف فیصلے آنا ٹھیک نہیں، جو جج کیس سے خود …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم سیاسی فیصلے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں نواز شریف سمیت حکومت کی اتحادی جماعتوں کے قائدین اور رہنما ویڈیو …
Read More »ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی …
Read More »وزیراعظم کا اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ کیا اور شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی …
Read More »سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی خوش آئند ہے، …
Read More »ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے زرمبادلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے یہ بات سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …
Read More »ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تلہ گنگ کے شہری نے اپنی درخواست میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات عام انتخابات تک ملتوی کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔ درخواست میں وفاق، …
Read More »سابق حکومت میں فون آتے تھے اور زبردستی بٹھایا جاتا تھا، نور عالم
اسلام آباد (پاک صحافت) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے انکشاف کیا ہے کہ سابق حکومت میں فون آتے تھے اور انہیں زبردستی بٹھایا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ شکر کریں کہ وہ اب مداخلت نہیں کرتے، خدا کے واسطے جھوٹے بیانات نہ دیا کریں۔ تفصیلات …
Read More »انتخابی تنازع کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے، شیری رحمٰن
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے انتخابات کیس سے متعلق کہا ہے کہ اس آئینی اور انتخابی تنازع کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے۔ شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے بھی اس معاملے پر فل بینچ کا مطالبہ کر …
Read More »