Tag Archives: حکومت

فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوگا، سندھ اسمبلی میں بل منظور

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی نے پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظورکر لیا۔ بل کے مطابق فارمولا دودھ اب صرف ڈاکٹر کے نسخے پر ہی فروخت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو نے کہا کہ نئے قانون کے مطابق …

Read More »

اسلام آباد میں اس وقت 150 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت 150 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کتنے ظلم کی بات ہے کہ شہدا کے اہل خانہ …

Read More »

وزیراعظم کا قوم سے خطاب میں اگلے ماہ حکومت چھوڑنے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اگلے ماہ حکومت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے، اپنے دور حکومت …

Read More »

‏نواز شریف کے ہوتے ہوئے کسی کو قیادت کرنے کی ضرورت نہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏نواز شریف کے ہوتے ہوئے کسی کو قیادت کرنے کی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ  نواز شریف گاڑی کے آگے ایک ایسا بڑا طاقتور انجن ہے کہ وہ کمزور بوگیوں کو اپنے ساتھ کھینچ …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کی جانب سے عوام سے 2021 میں کیے گئے وعدے کی تکمیل سے متعلق پیغام جاری

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرضیٰ وہاب نے عوام سے کیا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔ خیال رہے کہ مرتضیٰ وہاب نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عوام سے 2021 میں کیے گئے وعدے کی تکمیل سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کا سوچنا بھی زیادتی ہوگی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا سوچنا بھی زیادتی ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ  اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر کے درمیان ہونے چاہئیں۔ تٖفصیلات کے مطابق نجی ٹی …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یو اے ای نے سٹیٹ بینک …

Read More »

ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن اس کا اعلان کرے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مشکل دور بہت جلد …

Read More »

پیپلزپارٹی نے 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزير تجارت نوید قمر نے میڈيا سے غیررسمی گفتگو میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز …

Read More »

اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومتیں اپنی مدت پوری کریں گی، دو ماہ میں …

Read More »