Yearly Archives: 2021

لیبیا میں انتخابات کے انعقاد تک عبوری حکومت کی تشکیل، عبد الحامد محمد دبیبہ عبوری وزیر اعظم بن گئے

لیبیا میں انتخابات کے انعقاد تک عبوری حکومت کی تشکیل، عبد الحامد محمد دبیبہ عبوری وزیر اعظم بن گئے

جنیوا (پاک صحافت) لیبیا کے منقسم دھڑوں نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام مذاکرات میں انتخابات کے انعقاد تک عبوری حکومت اور ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جنیوا میں منعقد کردہ لیبیا سیاسی مذاکرات …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تیاریاں، شدت پسندی کے واقعات سے نمٹنے کے لیئے سیکیورٹی میں شدید اضافہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تیاریاں، شدت پسندی کے واقعات سے نمٹنے کے لیئے سیکیورٹی میں شدید اضافہ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی آئندہ ہفتے شروع ہو رہی ہے جس کی وجہ سے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی سیکیورٹی کے لیے پولیس فورس اعلیٰ سطح کی تیاری میں مصروف ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکہ کے …

Read More »

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھمکی دے ڈالی

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھکمی دے ڈالی

کابل (پاک صحافت) طالبان نے اپنے تازہ حملوں میں کم از کم 21 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والے امن مذاکرات میں تعطل جاری ہے، اسی دوران، طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ گزشتہ سال …

Read More »

فلسطین میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا ہونے لگا

فلسطین میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا ہونے لگا

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے پر سیخ پا ہوتے ہوئے اسے یہودیوں کے خلاف نظریات قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پیکے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن …

Read More »

آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) شناخت کرنے کا ایک نہایت قابلِ اعتبار ٹیسٹ وضع

بیماری

ڈیوس (پاک صحافت) آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) ایک ایسا مرض ہے جس سے ترقی پذیر ممالک میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ اس کا شکار ہے اور اسی طرح پاکستان میں بھی ایسے بچوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جامعہ …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ میچ، پاکستان کو جنوبی افریقا پر 200 رنز کی برتری

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت)  کراچی ٹیسٹ میچ کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان نے جنوبی افریقا پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے، پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر129 رنزبنالیے جبکہ پاکستان کوجنوبی افریقا کے خلاف 200 رنزکی مجموعی برتری حاصل …

Read More »

حکمرانوں کی نیت خراب ہے ، احسن اقبال کی حکومت پر تنقید

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیکشن ترمیمی آرڈیننس جاری کرنا آئین کے ساتھ مذاق ہے، یہ  ترمیم عمران خان کے دوستوں کو این آر او دینے کے لیے ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہم …

Read More »

غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، مرتضیٰ وہاب وفاقی حکومت پر برس پڑے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے معاملے پر سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب پھٹ پڑے، مرتضیٰ وہاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پنجاب میں تجاوزات کے خلاف کارروائی ہو تو تعریف اورسندھ میں ہو تو الزام تراشی کی جاتی ہے۔ دوسری جانب …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی

میانمار (پاک صحافت)  میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے جس کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں بعد انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے لیکن اس کے باوجود ینگون یونیورسٹی کے نزدیک ہزاروں افراد نے آمریت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے یمنی حوثیوں کے بارے میں اہم اعلان کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے یمنی حوثیوں کے بارے میں اہم اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے ہوئے یمنی حوثیوں کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا …

Read More »