Yearly Archives: 2021

اداکارہ کنگنا رناوت کو تنازعات میں الجھے رہنے پر کروڑوں کا نقصان

اداکارہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی معروف اداکارہ کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا، بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو تنازعات میں الجھے رہنے پر کروڑوں کا نقصان  ہوگیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے …

Read More »

انڈونیشیا کی حکومت نے اسکولوں میں اسکارف پہننے پر پابندی عائد کردی

انڈونیشیا کی حکومت نے اسکولوں میں اسکارف پہننے پر پابندی عائد کردی

جکارتہ (پاک صحافت)  انڈونیشیا کے اسکولوں میں اسکارف پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، یہ پابندی ایک مسیحی طالبہ کو زبردستی سر ڈھانپنے کا کیس سامنے آنے کے بعد لگائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنان نے اس حکومتی اقدام کی تعریف کرتے …

Read More »

بھارتی حکام نے 18 ماہ بعد مقبوضہ کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کردی

بھارتی حکام نے 18 ماہ بعد مقبوضہ کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کردی

سرینگر (پاک صحافت)  بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں 18 ماہ کے طویل انتظار کے بعد فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کردی ہے، 5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کردیا تھا اور اس کے بعد فور جی انٹرنیٹ سروسز وہاں پر مستقل بند تھیں …

Read More »

لندن میں متعدد مقامات پر چاقو حملوں کے واقعات، ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے

لندن میں متعدد مقامات پر چاقو حملوں کے واقعات، ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے

لندن (پاک صحافت)  جنوبی لندن میں چاقو کے حملے کے متعدد واقعات میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے، لندن میں چاقو کے یہ پانچ واقعات کروئیڈون، چیسل ہرسٹ اور وینڈس ورتھ میں جمعہ کی شام واقع ہوئے۔ ابھی تک کسی بھی حملے کی وجہ …

Read More »

صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس جاری

صدر مملکت نے کی جانب سے سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کو زیر سماعت صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے سے مشروط کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلیٹ سے کرانے کا آرڈیننس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 81،122 اور 185 میں ترمیم شامل کی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سینیٹ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سینیٹ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سینیٹ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے،  خبر رساں اداروں کے مطابق وکلا بروس کاسٹر اور ڈیوڈ شوین نے ٹرمپ کی طلبی کو پبلک ریلیشنز اسٹنٹ …

Read More »

روس نے غیر مجاز مظاہروں میں شرکت کرنے پر متعدد ممالک کے سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

روس نے غیر مجاز مظاہروں میں شرکت کرنے پر متعدد ممالک کے سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

ماسکو (پاک صحافت)  روس نے غیر مجاز مظاہروں میں شرکت کرنے کے سبب متعدد ممالک جن میں سویڈش، پولش اور جرمن شامل ہیں ان کے سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈ یا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے، …

Read More »

 میانمار میں فوج کا کریک ڈاؤن جاری، آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی بھی گرفتار ہوگئے

 میانمار میں فوج کا کریک ڈاؤن جاری، آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی بھی گرفتار ہوگئے

میانمار (پاک صحافت)  میانمار کی فوج کی جانب سے ملک میں کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری  ہے جس کے چلتے فوج نے سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سوچی کی سیاسی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے …

Read More »

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے امریکی نام نہاد جمہوریت کا اصلی چہرہ فاش کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے امریکی نام نہاد جمہوریت کا اصلی چہرہ فاش کردیا

انقرہ (پاک صحافت)  ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمہوریت کے دعوے دار امریکا کو نسل پرستی پر آئینہ دکھاتے ہوئے کہا  ہے کہ انتخابات سے قبل امریکا کے واقعات جس نظریہ جمہوریت کی عکاسی کر رہے تھے، ان پر واشنگٹن حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ کیپٹل ہل اور مختلف …

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر، مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف اور بھارتی مظالم پر عالمی ردعمل

یوم یکجہتی کشمیر

(پاک صحافت) بین الاقوامی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے گو کہ کورونا کا وبائی عفریت فی الوقت بعض اہم فیصلوں اور اقدامات کی راہ میں رکاوٹ ہے لیکن عالمی سطح پر فیصلے ہوچکے ہیں، درحقیقت کورونا کی صورتحال ہی تاخیر کا باعث ہے۔ ان تبدیلیوں کے اثرات صرف …

Read More »