Tag Archives: سپریم کورٹ

چیف جسٹس کس قانون کے تحت تنخواہیں بڑھا رہے ہیں؟ نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے سپریم کورٹ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کس قانون کے تحت آڈٹ نہیں کرارہے اورکون سے قانون کے تحت تنخواہیں بڑھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےپبلک اکاؤنٹس …

Read More »

ضد پر الیکشن کرائے تو خون میں نہلانے والی بات ہوگی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ فوج کی سیکیورٹی اور دیگر ضروری لوازمات پورے کیے بغیر الیکشن کرانا ایسا ہے جیسے ملک کو خون میں نہلانے والی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے گزارش ہے …

Read More »

سپریم کورٹ فل کورٹ بنادے پھر جو فیصلہ آئے گا قبول ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فل کورٹ بنادے پھر جو فیصلہ آئے گا قبول ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لائرز کمپلیکس اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 ججوں کا بینچ بنا جو 3 ججز پر رہ …

Read More »

‏عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایاجائے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایا جائے، فل کورٹ کا فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے لیکن قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہئے، ہمیں پاکستان اور آئندہ …

Read More »

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئ ہے۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں کیس کی سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے متن میں …

Read More »

عدلیہ میں تقسیم پاکستان کیلئے خطرناک ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عدلیہ میں تقسیم پاکستان کے لیے خطرناک ہے، کوئی جمہوریت پسند اس تقسیم سے خوش نہیں، کوئی پاکستانی نہیں چاہتا کہ عدلیہ کے ادارے میں پھوٹ نظر آئے۔  شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے اختیارات چھیننے …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاک فوج کے سربراہ سمیت عسکری …

Read More »

اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے، فل کورٹ نہ بنا تو سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہوگا، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ  اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے اور اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہو جائےگا۔ ان کہا کہنا ہے کہ عدالت نے کسی سیاسی جماعت کو فریق نہیں بنایا …

Read More »

اس الیکشن میں عمران خان کو کچھ نہیں ملے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس الیکشن میں عمران خان کو کچھ نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن میں خطرہ نہیں، ہم چاہتے ہیں …

Read More »

عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانچ رکنی بینچ میں 3 ججز نے کہا …

Read More »