Tag Archives: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے کل صاف کہا کہ جو فیصلہ لکھا …

Read More »

ملک میں الیکشن 90 روز میں کسی صورت نہیں ہوں گے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن 90 روز میں کسی صورت نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت اور سیلاب کے موقع پر الیکشن …

Read More »

آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری …

Read More »

‏جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس صاحب کے حوالے سے بہت سارے سوالات اٹھائے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ صاحب نے اپنے اختلافی نوٹ میں چیف جسٹس صاحب کے حوالے سے بہت سارے سوالات اٹھائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کیا جسٹس اطہرمن اللہ نے خود کو 5 رکنی …

Read More »

سیاسی وفاداری بیچنے والے لوٹوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے صدر مملکت عارف علوی اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی وفاداری بیچنے والے لوٹوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے پاس قانون سازی کااختیارنہیں  تو …

Read More »

دنیا میں ایسا انصاف نہیں دیکھا جیسا پاکستان میں ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج عمرانی فتنے کو تحفظ دینے کے لیے نظریہ عمران استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک میں ہر جگہ بحران ہی بحران نظر آ رہے ہیں۔ پاکستان میں معاشی، اقتصادی، …

Read More »

لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں مارشل لاء نافذ ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت چیف جسٹس پاکستان کا کنڈکٹ زیر بحث ہے، لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں مارشل لاء نافذ ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ متحرم ادارہ ہے، فل کورٹ اجلاس بلانا …

Read More »

سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ اقلیتی اور آئین کے منافی فیصلے ناقابل برداشت، اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کور کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مشترکہ طور پر صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

4/3 کے فیصلے سے متعلق جو ابہام تھا وہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سے دور ہوگیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 4/3 کے فیصلے سےمتعلق جو ابہام تھا وہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سے دور ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

پنجاب،کے پی الیکشن کا از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، ازخود نوٹس کی کارروائی نے عدالت کو …

Read More »