Tag Archives: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا فرض ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فرض ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائے، قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے اور کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن …

Read More »

حکومتی اتحاد کیجانب سے عمران خان کی مجسٹریٹ کو دھمکی پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ سے عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی پر از خود نوٹس کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کے ایف نائن پارک اسلام آباد میں کیے جانے والے خطاب کی شدید …

Read More »

پی ٹی آئی والے اپنی کرنی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتی ہے جبکہ پی ٹی آئی والے اپنی کرنی کی سزا بھگت رہے ہیں، شہداء کیساتھ مسخرہ کرنا کسی صورت قابل معافی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی …

Read More »

عمران خان کو چیلنج ہے میرے مقابلے میں الیکشن لڑیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان میں اتنی ہمت ہے تو چیلنج کرتا ہوں میرے مقابلے میں الیکشن لڑے اور جیت کر دکھائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ میری نیپیاں بدلنے والا …

Read More »

پی ٹی آئی کے لیے امریکی غلامی نامنظور لیکن امریکی فنڈنگ منظور؟۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لئے امریکی غلامی نامنظور اور امریکی فنڈنگ نامنظور؟ یہ غلامی کی سب سے اعلی مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر رہنما رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی …

Read More »

سب سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں، سپریم کورٹ کو انصاف کرنا چاہیئے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت تمام سیاسی جماعتیں سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہیں، سپریم کورٹ کو انصاف کرنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ آج سیہون کے دورے پر ہیں، اس موقع پر انہوں نے منچھر …

Read More »

کالجوں میں حجاب پر پابندی کے بعد کرناٹک میں ایک درجن سے زائد مسلم کالج کھولنے کی درخواستیں

طالبات

نئی دہلی {پاک صحافت} کرناٹک میں کچھ مسلم تنظیموں نے ایک درجن سے زیادہ پرائیویٹ کالج کھولنے کے لیے درخواست دی ہے۔ ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ وہ کالج ہوں گے جہاں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی نہیں ہوگی۔ غور طلب ہے کہ کرناٹک کی بی جے …

Read More »

پی ڈی ایم عدالت اور قاضی صاحبان کو غیر متنازع دیکھنا چاہتی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد پی ڈی ایم عدالت اور قاضی صاحبان کو غیر متنازع دیکھنا چاہتی ہے، جانبدارانہ عدالتی فیصلوں سے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

فرحت اللہ بابر کیجانب سے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز

فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق سپریم کورٹ کے اختیار محدود کرنے چاہئیں تاکہ طاقت کا توازن برقرار رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے حکومت کو ججز تقرریوں، پروموشنز کے حوالے سے سپریم کورٹ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف اور آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان …

Read More »