Tag Archives: سپریم کورٹ

عدالت سیاسی جماعتوں کو مشورہ دے رہی ہے لیکن پہلے اپنا گھر تو ٹھیک کر لے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا مشورہ دیا، لیکن عدالت پہلے اپنا گھر تو ٹھیک کر لے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو سیکرٹری دفاع نے سپریم کورٹ کو اپنی رپورٹ بھی نہیں …

Read More »

عمران خان کی جانب سے اکثریت کھونے کے باوجود قومی اسمبلی توڑے ایک سال مکمل

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اکثریت کھونے کے باوجود قومی اسمبلی توڑے ایک سال مکمل ہوگیا۔ اپوزیشن نے 8 مارچ کو ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی، آئین کے تحت اس پر 14 دن کے اندر …

Read More »

وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دیدی گئی۔ سپریم کورٹ آف …

Read More »

جب قاضی پر عدم اعتماد ہو جائے تو اسے خود کیس سننے سے معذرت کرلینی چاہیے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جب قاضی پر عدم اعتماد ہو جائے تو اسے خود کیس سننے سے معذرت کرلینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی مذاکرات …

Read More »

سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر

جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بار کونسل کی جانب سے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل …

Read More »

تین رکنی بینچ کا فیصلہ آئین کے منافی ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ آئین کے منافی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی معاملات پر فل کورٹ کا نہ بننا انتہائی افسوس ناک ہے، …

Read More »

ایسا جج جس پر بہت سخت الزامات لگے ہیں چیف جسٹس انکو ساتھ بٹھا کر قوم کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‏میں چیف جسٹس سے یہ ضرور پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایک ایسا جج جس پر بہت سخت الزامات لگے ہیں آپ انکو ساتھ بٹھا کر قوم کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

Read More »

ہمیں کوئی بھی آئین کا درس نہ دے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن سے کوئی نہیں بھاگ رہا، ہمیں کوئی بھی آئین کا درس نہ دے، ہر کسی کو قانون کے مطابق اپنا مقدمہ پیش کرنے کا حق ہے۔ جج کے فیصلے پرمل بیٹھ کر سوچیں گےکیا کرنا ہے، ایک …

Read More »

اپنی بیٹی کو چھپانے اور نہ اپنانے والا نا اہل ہو گا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنی بیٹی کو کاغذات میں چھپانے اور نہ اپنانے والا نا اہل ہو گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے والی دہشت گرد جماعت کی رجسٹریشن منسوخ ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پارلیمان کے علاوہ کوئی ایسی قوت نہیں جو عوام کی ترجمانی کرسکے۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے علاوہ کوئی ایسی قوت نہیں جو عوام کی ترجمانی کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کو بھی سوچنا چاہیے کہ وہ …

Read More »