Tag Archives: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا اختیار آئین کی تشریح ہے، آئین کی ترمیم نہیں۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا اختیار آئین کی تشریح ہے، آئین کی ترمیم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا …

Read More »

قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے عدالت کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا اسمبلیاں آئینی طریقے سے توڑی گئیں یا غیر …

Read More »

ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیتے …

Read More »

سپریم کورٹ معاشی بحالی کی کوششوں پر پانی پھیر رہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے معیشت کی بحالی کے لیے کی جانے والی حکومتی کوششوں پر پانی پھیر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

چیف جسٹس آئینی تقاضا نہیں اپنی انا کی تسکین کررہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آئینی تقاضا نہیں اپنی انا کی تسکین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سپریم کورٹ میں دوہرا معیار نظر آیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں دوہرا معیار نظر آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج انتخابی عمل داری سے اعتماد اٹھایا …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر معاون خصوصی ملک احمد خان کا سخت ردعمل

ملک احمد خان

(پاک صحافت) معاون خصوصی ملک احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏رافیعہ طارق صاحبہ اگر یہ دعویٰ کررہی ہیں کہ وہ اپنے تعلق کی بنا پر ان ججز اور عدالتوں سے مقدمات میں فیصلے لینے میں اثر انداز ہوسکتی ہیں تو یہ بہت خطرناک بات ہے میری …

Read More »

عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوا ہوگا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اسمبلیوں سے استعفوں پر پچھتاوا ہوا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور سکھر …

Read More »

2 صوبوں میں الیکشن سے ملک میں انتشار پیدا ہوگا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ 2 صوبوں میں الیکشن سے ملک میں انتشار پیدا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عیدکی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر ایک ساتھ …

Read More »

14 مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے اگر ہوئے بھی تو انہیں کوئی تسلیم نہیں کرے گا، ہمارا اصولی مؤقف ہے الیکشن ایک دن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ٹیم تشکیل …

Read More »