Tag Archives: سپریم کورٹ

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت ایڈ ہاک ججز سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی …

Read More »

پی ٹی آئی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے اور ہمارے اتحادیوں نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر …

Read More »

حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کیلئے ثبوت موجود ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کے لیے ثبوت موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت تحریک انصاف پر …

Read More »

پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو تین سال پہلے پی ٹی آئی پر پابندی لگ چکی ہوتی، ندیم افضل چن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو تین سال پہلے پی ٹی آئی پر پابندی لگ چکی ہوتی۔ ایک بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں، مخصوص نشستیں جس جماعت …

Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا اس پر عمل کیا جائے گا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا اس پر عمل کیا جائے گا۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عدالتوں کے کڑوے سے کڑوے فیصلے بھی مانے ہیں، ہم نے کبھی عدالتوں کی …

Read More »

قومی اسمبلی کی کمیٹی نے مخصوص نشستوں سے متعلق بل آئندہ اجلاس تک مؤخر کردیا

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق بل آئندہ اجلاس تک مؤخر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق آئین کے آرٹیکل 51 اور 106 میں ترمیم کے بل پر بحث ہوئی، اجلاس میں پی …

Read More »

پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

 اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی۔ سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کی، اس نظرثانی اپیل میں مخصوص نشستوں سے متعلق 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا …

Read More »

مخصوص نشستوں کا معاملہ جب سپیکر کے پاس آئے گا تو وہ فیصلہ کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ جب اسپیکر کے پاس آئے گا تو وہ فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان آزاد آئینی ادارہ ہے، الیکشن کمیشن …

Read More »

پی ٹی آئی کے غیرملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت موجود ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کبھی دو کشتیوں پر سوار نہیں …

Read More »

عدالتی فیصلے پر حیرت ہے، ججز ملک چلنے دیں، فیصلے ضمیر نہیں آئین کے مطابق ہونے چاہئیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس کو واپس لانا چاہ رہے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، یہ کون لوگ ہیں جن کو ترقی اچھی نہیں لگ رہی۔ لاہور میں تقریب …

Read More »