Tag Archives: سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کو جتوانے میں ثاقب نثار کا کردار تھا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو جتوانے میں بھی ثاقب نثار کا کردار تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے ایک منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا اور ریکوڈک کا …

Read More »

عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کیلئے خوش آئند نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہا س وقت عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کے لیے خوش آئند نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کا کردار پاکستان …

Read More »

میں اور سپریم کورٹ آئین کیساتھ کھڑے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ میں اور سپریم کورٹ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دستور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ سوچ کر آئے تھے کہ …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججزکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججزکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف شکایات دائر کی گئی ہیں جب کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور شکایت …

Read More »

وفاقی کابینہ کی جانب سے پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشنز کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے متعلق سمری پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے …

Read More »

ریاستی اداروں کی بے توقیری اور تباہی کا سہرا عمران نیازی کے سر جاتا ہے۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کی بے توقیری اور تباہی کاسہرا عمران نیازی کے سر پر جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ قوم عمران نیازی سے پوچھتی ہے کہ …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہے، اجلاس میں صدر مملکت کے کردار کی مذمت کی گئی، کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس …

Read More »

‏سپریم کورٹ کے 3 ججز کا فیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏سپریم کورٹ کے 3ججز کافیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے وہ ایک سیاسی تنازعے میں ایک سیاسی جماعت کی طرف داری اور اس کے …

Read More »

عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، چیف جسٹس تواتر سے غلط فیصلے کر رہے ہیں۔ …

Read More »

عمران خان بیرونی قوتوں کا ایجنٹ ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرونی قوتوں کا ایجنٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں نواز شریف اور لیگی قیادت کو سیاسی میدان سے …

Read More »