Tag Archives: معیشت

جاوید اقبال کو فوری طور پر عہدے سے ہٹاناکر کٹہڑے میں کھڑا کرنا چاہیے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ سابق  چیئرمین نیب جاوید اقبال کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانا چاہیے اور کٹہڑے میں کھڑا کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جاوید اقبال نے چیئرمین مسنگ پرسنز کمیٹی کے عہدے …

Read More »

اس وقت جو بھی انتشار پیدا کرے گا وہ پاکستان کا بدخواہ ہوگا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ  اس وقت جو بھی انتشار پیدا کرے گا وہ پاکستان کا بدخواہ ہوگا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھی پی ٹی آئی ارکان اسمبلی تحلیل کی حمایت نہیں کرتے جب کہ پنجاب میں انتظامی بدحالی …

Read More »

اگر ہمارے ملک کو کسی ایک ادارے نے نقصان پہنچایا ہے تو وہ نیب ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے ملک کو کسی ایک ادارے نے نقصان پہنچایا ہے تو وہ نیب ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام کا براہ راست تعلق عوام سے …

Read More »

عمران خان کے اقتدار اور دولت کی ہوس کی کوئی حد نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اقتدار اور دولت کی ہوس کی کوئی حد نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران پاکستان پر اچانک نازل نہیں ہوا، باقاعدہ منصوبے …

Read More »

اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اعزاز میں رہنما اپٹما گوہر اعجاز نے ظہرانے کا اہتمام کیا جہاں وزیر خزانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن …

Read More »

ملک میں سیاسی استحکام سے ہی معاشی استحکام آسکتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام سے ہی معاشی استحکام آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس وقت ایک دوسرے سے دست و …

Read More »

عام انتخابات وقت سے پہلے کسی صورت ممکن نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے کسی صورت ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف صاحب خود کریں …

Read More »

عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے …

Read More »

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستان کے لئے مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر …

Read More »

عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان کو قومی …

Read More »