Tag Archives: معیشت

مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ 2017ء میں پاکستان کی کرنسی مستحکم تھی، اتحادی …

Read More »

سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا، سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ معاشی و قومی حالات کی گاڑی غیر معمولی محنت اور تجربہ کار ٹیم ہی ٹھیک کر سکتی ہے، عام انتخابات …

Read More »

ملک کا نقصان کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک کا نقصان کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور تک ہر زبان پر ہے نواز شریف …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں ایک روشن اور ترقی کرتے پاکستان کا سفر پھر سے شروع کریں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ایک روشن اور ترقی کرتے پاکستان کا سفر پھر سے شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سینئر پارٹی رہنماؤں، سابق ارکان قومی اسمبلی اور …

Read More »

نوازشریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے آگئے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے 4 سیاہ برسوں میں مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کا چلہ کاٹا ہے، مہنگائی …

Read More »

مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

وزیراعظم

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور صدر ن لیگ کے پی امیر مقام نے ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ ملک کو طاقتور اور توانا بنانا چاہتی، انہیں بلیک میل کیا جارہا۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ملک کو طاقتور اور توانا بنانا چاہتی، انہیں بلیک میل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاورمیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جے یو آئی ایک تاریخ اور نظریہ کا نام ہے، یہ …

Read More »

ہماری پالیسی جاری رہتی تو ڈالر آج 40 یا 50 روپے کا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2013ء سے 2017ء کے دوران پاکستان دنیا کی چوبیسویں معیشت بن چکا تھا، ہم نے 4 سال ڈالر کو 104 پر باندھ کر رکھا، ہمارے دور کی ترقی اور پالیسی جاری …

Read More »

منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن

منڈی بہاؤالدین (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد رانجھا ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن …

Read More »

اسلامی ممالک صرف اجلاس کرتے رہے، غزہ میں شہادتیں 12 ہزار ہو گئیں، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک صرف اجلاس کر رہے ہیں جبکہ غزہ میں 12 ہزار شہادتیں ہو گئیں۔ انہوں نے کہا کہ الشفاء اسپتال میں نوزائیدہ بچے انکیوبیٹرز پر تھے وہاں کی بجلی منقطع کر دی گئی، ڈاکٹرز نے …

Read More »