Tag Archives: معیشت

عام انتخابات وقت سے پہلے کسی صورت ممکن نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے کسی صورت ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف صاحب خود کریں …

Read More »

عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے …

Read More »

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستان کے لئے مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر …

Read More »

عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان کو قومی …

Read More »

عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پر عمران خان کو مسلط کرنے کی …

Read More »

عمران خان کی خواہش کے مطابق الیکشن نہیں ہوں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

ساہیوال (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی خواہش کے مطابق الیکشن نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے بیساکھیوں پر سیاست …

Read More »

ڈالر کی قیمت جلد نیچے آئے گی، ریٹ فکس نہیں کرسکتے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

کراچی (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت جلد نیچے آئے گی، ریٹ فکس نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی استحکام نہ ہوا تو اس کے نتائج بہت اچھے نہیں …

Read More »

تاجر پریشان اور ملک سے باہر منتقل ہو رہے ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ تاجر پریشان اور ملک سے باہر منتقل ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری کی سہولیات کے لیے وفاقی وزر خزانہ سے کھل …

Read More »

اسحاق ڈار جیسے ہی واپس آئے ڈالر گھبرا کر نیچے آگیا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈارجیسے ہی واپس آئے ڈالرگھبرا کر نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں سود کے خاتمے سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرعی …

Read More »

حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے ملکی معیشت ترقی کررہی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کی دور اندیشی اور دانشمندانہ پالیسیوں سے پاکستان کی معیشت ترقی کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین و ڈائریکٹر ویٹول کرسٹوفر بیک کی سی ای او ہاسکول عقیل خان کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ جس …

Read More »