Tag Archives: معیشت

ملکی معیشت میں بہتری کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں کیونکہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے اصلاحات ناگزیر ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں …

Read More »

ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے آج کسان پریشان …

Read More »

وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات

شہباز شریف آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کو بتایا کہ ان کی حکومت پاکستان کی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے …

Read More »

معاشی استحکام کے بغیر مکمل آزادی ممکن نہیں۔ آرمی چیف

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اتحاد اور اجتماعی کوششوں کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی خوشحالی …

Read More »

اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش گاہ ایبٹ آباد پہنچے جہاں شہباز شریف نے شہید کے اہل خانہ …

Read More »

ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیر میمن

بشیر میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر میمن نے کہا ہے کہ ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ ہماری قیادت نے میثاق معیشت …

Read More »

اردوگان کے دورہ عراق کے مقاصد کیا تھے؟

اردوگان

(پاک صحافت) اردوگان کے دورہ بغداد کے دوران انقرہ کے اہداف کے دو اہم ستونوں کے طور پر معیشت اور سلامتی کو اجاگر کیا گیا اور ترکی عراق کی اقتصادی صلاحیتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے 13 سال …

Read More »

سعودی عرب 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جلد کرے گا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سعودی عرب 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جلد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے 7 سے 8 سال میں برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے گئے تو …

Read More »

ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے۔ اسلام آباد میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو …

Read More »

پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

شکر گڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے دوران کیے وعدوں کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں، پہلا وعدہ …

Read More »