Tag Archives: معیشت

وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو بدترین …

Read More »

اردگان کا ترکی میں 60 لاکھ سے زائد زلزلہ پروف رہائشی یونٹس بنانے کا وعدہ

اردگان

پاک صحافت ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے جمعرات کی رات کہا: ہم 6.5 ملین زلزلہ مزاحم رہائشی یونٹس بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ “اناطولیہ” کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اردوگان نے یہ باتیں ترکی کے جنوب میں واقع “ہیرومن مارش” صوبے میں شہری تبدیلی کے منصوبے …

Read More »

آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے کام، کام اور بس کام۔ وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے کام، کام اور بس کام۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری تجویز پر قومی …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں غربت کا خاتمہ کرینگے اور پاکستان کو عظیم بنائیں گے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اگر اللہ تعالیٰ نے اگلے الیکشن کے نتیجے میں نوازشریف کو موقع دیا تومیں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ نوازشریف کی قیادت میں یہاں پر زرعی انقلاب لیکر آئیں …

Read More »

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملکی معیشت کی بہتری کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سول و فوجی قیادت شریک ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کی۔ اجلاس میں …

Read More »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سیاسی میدان میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ سے جان چھڑوانا ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی میدان میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ سے جان چھڑوانا ہوگی، 5 سال کی میوزیکل چیئر سے ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا ہے کہ دس سالہ پلاننگ کرنا ہوگی۔ اُنہوں نے کہا کہ امن، …

Read More »

پاکستان کو جب بھی آگے لے جانے کی کوشش کی تو سیاسی عدم استحکام اسے پیچھے لے گیا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو جب بھی آگے لے جانے کی کوشش کی تو سیاسی عدم استحکام اسے پیچھے لے گیا، ہم نے 75 سال ضائع کردیے ہیں لیکن ہم اگلے 25 سال ضائع کرنے کے متحمل …

Read More »

شامی سفارت کار: چین عرب ممالک کی ترقی کے لیے بہترین مثال بن سکتا ہے

خلیج ممالک

پاک صحافت پروفیسر “ایاد زوکر” شامی سفارت کار نے گزشتہ چند برسوں میں مختلف شعبوں میں چین کی تیز رفتار ترقی کے عمل کا ذکر کرتے ہوئے عرب ممالک کے سربراہان سے کہا کہ وہ ترقی کے حصول کے لیے چین کو اپنا نمونہ بنائیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے …

Read More »

یہ مکافات عمل ہے، بلاول بھٹو کا عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مکافات عمل ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں تقریب سے …

Read More »