Tag Archives: سپریم کورٹ

اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے، فل کورٹ نہ بنا تو سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہوگا، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ  اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے اور اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہو جائےگا۔ ان کہا کہنا ہے کہ عدالت نے کسی سیاسی جماعت کو فریق نہیں بنایا …

Read More »

اس الیکشن میں عمران خان کو کچھ نہیں ملے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس الیکشن میں عمران خان کو کچھ نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن میں خطرہ نہیں، ہم چاہتے ہیں …

Read More »

عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانچ رکنی بینچ میں 3 ججز نے کہا …

Read More »

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو متنازع اور اقلیتی رائے قرار دے دیا

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کو متنازع اور اقلیتی رائے قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمان کی بالا دستی کیلئے ڈٹ جانے کی تجویز …

Read More »

امید ہے کل ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امید ہے کل ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے اتحادیوں کے ساتھ وکلاء کی نشست ہوئی۔ تین …

Read More »

‏ایک قرار داد پہلے ہی پاس ہوچکی ہے کل ایک اور قرار داد ہاؤس میں پیش کی جائے گی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏ایک قرار داد پہلے ہی پاس ہوچکی ہے امید ہے کل انشاءاللہ ایک اور قرار داد ہاؤس میں پیش کی جائے گی۔ اس طرح کا کھلواڑ پہلے دیکھنے میں نہیں آیا ایسا بھیانک منظر پہلے کبھی دیکھنے میں …

Read More »

ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، رانا ثنا ء اللہ

رانا ثناء اللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، ایک آدمی اپنی انا اور ضد پر اڑا ہوا ہے، کبھی لانگ مارچ اور کبھی عوام کے ذریعے الیکشن چاہتا ہے، الیکشن ضرور ہوں گے لیکن …

Read More »

الیکشن تب ہوں گے جب الیکشن کمیشن چاہے گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن تب ہوں گے جب الیکشن کمیشن چاہے گا۔ ان کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، جب ججز اس فیصلے سے متفق نہیں تو عوام کیسے ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا، مریم نواز

مریم نواز

راولپنڈی (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا۔ ان کا کہنا ہے کہ صاف اور شفاف فیصلے ہوں گے تو توہین نہیں ہوگی، ہم بھی آئین کی طرح کہتے ہیں الیکشن …

Read More »

جوڈیشل مارشل لاء کو قبول نہیں کرسکتے، مولانا اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک  صحافت) وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے سپریم کورٹ کے فیصلے  پر سخت ردعمل کا اظہار کیا اور  اور اس انتخابات کے حوالے سے عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جوڈیشل مارشل لاء کو قبول نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے …

Read More »