Tag Archives: سپریم کورٹ

شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا، محنت چار سال میں ضائع کردی گئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا، محنت چار سال میں ضائع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملک کی …

Read More »

تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے موجودہ ملکی صورتحال اور عدالتی اصلاحات بل کے معاملے پر کہا ہے کہ ادارے ایک دوسرے …

Read More »

پروسیجر بل پر پارلیمنٹ سرنڈر نہیں کرے گی۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پروسیجر بل پر پارلیمنٹ سرنڈر نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروسیجر بل پر پارلیمنٹ سرنڈر نہیں کرے گی۔ کیونکہ …

Read More »

پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرائیں گے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے …

Read More »

ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کی قرارداد منظور

ڈیم فنڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی کھیل داد کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والی رقم قومی خزانے …

Read More »

پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پا ک  صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا ایسے بل پر پیشگی حکمِ …

Read More »

چیف جسٹس اپنی ذمے داری پوری کر رہے ہیں یا نہیں فیصلہ تاریخ یا عوام کرے گی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب عدالتیں اپنی من مانی شروع کردیں تو پھر انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے، چیف جسٹس اپنی ذمے داری پوری کر رہے ہیں یا نہیں فیصلہ تاریخ یا عوام کرے گی۔ …

Read More »

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8  ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر …

Read More »

الیکشن کا معاملہ عوام سے جڑا ہے، بہتر ہوتا  اس پر چیف جسٹس فل کورٹ بناتے، سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کا معاملہ عوام سے جڑا ہے، بہتر ہوتا  اس پر چیف جسٹس فل کورٹ بناتے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے تسلسل کے لیے الیکشن ناگزیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج …

Read More »

پارلیمان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں ہوگی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم پارلیمان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی عطاء تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل چوہدری چیف جسٹس پاکستان اور تحریک انصاف کے مابین پیغام رسانی …

Read More »