‏سپریم کورٹ کے 3 ججز کا فیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏سپریم کورٹ کے 3ججز کافیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے وہ ایک سیاسی تنازعے میں ایک سیاسی جماعت کی طرف داری اور اس کے موقف کا فیصلہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے