ed4

نیند میں دم گھٹنے کی شکایت،خطرناک بیماری کی علامت قرار

دم گھٹنے کی شکایت

کراچی (پاک صحافت) طبی ماہرین نے نیند میں دم گھنٹنے کی شکایت کو خطرناک بیماری کی علامت قرار دے دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو بھی ایسی شکایت ہے تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کے دوران دم گھنٹے کی …

Read More »

حفیظ اور سرفراز کی بیان بازی، پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں کو خبردار کردیا

سرفراز اور حفیط

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ اور سرفراز احمد کی بیان بازی کے معاملے کو رفع دفعہ کرانے کے لئے دونوں کھلاڑیوں کو خبردار کر دیا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور پی سی بی عہدیداران نے محمد حفیظ اور سرفراز احمد کی سوشل میڈیا پر …

Read More »

ایک نالائق کو بچانے کے لئے سارے حربے استعمال کے جارہے ہیں، مریم نواز

نائب صدر ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نالائق کو بچانے کے لئے سارے حربے استعمال کئے جا رہے ہیں۔ جبکہ اس کے بر عکس گلی گلی محلے محلے، آٹا اور بجلی …

Read More »

ان ہاؤس تبدیلی، سیاسی جوڑ توڑ کے ماہرآصف زرداری نواز شریف کو قائل کرنے میں کامیاب

نوازشریف زرداری

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ان ہاؤس تبدیلی کے لئے پاکستان مسلم لیگ نکے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے ان ہاؤس تبدیلی کے لئے …

Read More »

کورونا مزید 58 جانیں نگل گیا، 1262 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس مزید 58 افراد کی جانیں نگل گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 37 ہزار 115 …

Read More »

ماہرین نے نظام شمسی کا سب سے دور اور چھوٹا سیارہ دریافت کر لیا

نظام شمسی

ہوائی (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے نظام شمسی کا سب سے دور اور چھوٹا سیارہ دریافت کر لیا ہے، ماہرین کے مطابق یہ ایک چھوٹا سیارہ (planetoid) ہے جس کا قطر صرف 400 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سورج سے اس کا موجودہ فاصلہ تقریباً 20 ارب کلومیٹر، یعنی زمین کے …

Read More »

جہانِ علم و ادب میں مولائی شیدائی کے نام سے یاد کئے جانے والے میر رحیم داد خان کی برسی

سکھر (پاک صحافت) وادیٔ مہران (سندھ) کے نام وَر ادیب اور صحافی مولائی شیدائی کی آج برسی منائی جارہی ہے،  خیال رہے کہ انہیں جہانِ علم و ادب میں مولائی شیدائی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں 1894ء میں پیدا ہونے والے …

Read More »

انڈا کھانے سے موت کا خطرہ 14 فیصد تک بڑھ جاتا ہے، نئی تحقیق

انڈا کھانے کے نقصانات

بیجنگ (پاک صحافت) چینی ماہرین کے مطابق انڈا کھانے سے موت کاخطرہ 14 فیصد تک بڑھ جاتا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی ماہرین کی جانب سے جاری کردہ نئی تحقیق رپورٹ کے مطابق ایک دن میں صرف آدھا انڈا کھانے سے بھی موت کا خطرہ 7 فیصد …

Read More »

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری کر دیا

پی سی بی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کے بعد قومی ٹیم زمبابوے روانہ ہو جائے گی جہاں 17 اپریل سے سیریز شروع ہو گی، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ اور …

Read More »

لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کی گرفتاری اور فوری رہائی پر فردوس عاشق اعوان کا شدید ردعمل

شدید ردعمل

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ کی گرفتاری اور فوری رہائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی  شہرت کے لیے سیاسی اداکار نے گرفتاری کا ڈرامہ کیا، سیاسی اداکار میڈیا …

Read More »