ed4

نیٹ فلیکس نے نیا فیچر متعارف کرادیا

ویڈیو اسٹریمنگ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) نیٹ فلکس صارفین کے لئے خوشخبری،  کمپنی کے مطابق  ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین ویڈیوز دیکھنے کے اوقات کو اپنی مرضی سے مرتب کرسکتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ ڈیوائسز …

Read More »

سپر اسٹار ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بھی انٹری

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ سپر اسٹار ماہرن خان نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھانے کے بعد اب پروڈکشن میں بھی انٹری کر دی،  خیال رہے کہ   ماہرہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک تصویر اور پوسٹ شیئر کی گئی ہے، ماہرہ خان …

Read More »

بابر اعوان نےشریف خاندان کے خلاف والیم 10 کھلنے کا اشارہ دے دیا

مشیر برائے پارلیمانی امور

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے شریف خاندان کے خلاف والیم 10 کھلنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کو اصل فکر والیم 10 کی ہے، براڈ شیٹ پانامہ ٹو ہے، بابر اعوان کہتےہیں کہ اب سارے والیم کھلیں گے۔ انہوں نے …

Read More »

کورونا ویکسین سے متعلق اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا ویکسین سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی،  وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ  کرونا ویکسین فروری سے ملنا شروع ہوگی، کو ویکس کی جانب سے 6 ملین ویکسینز مارچ تک مل جائیں گی، جب کہ تمام 17 ملین …

Read More »

30 منٹ کا قیلولہ آپ کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

قیلولہ

شنگھائی (پاک صحافت)  ماہرین صحت کی جانب سے نئی تحقیق میں اس بات کا انشکاف کیا ہے کہ شام سے قبل 30 منٹ کا قیلولہ آپ کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی ماہرین نے دو ہزار سے زائد عمر رسیدہ افراد …

Read More »

ٹک ٹاک میں بڑے سیکیورٹی نقص کی نشاندہی، صارفین کا ڈیٹا غیرمحفوط قرار

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) سائبر سیکیورٹی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے ٹک ٹاک صارفین کو خبردار کر دیا، ماہرین نے ٹک ٹاک میں بڑے نقص کی نشاندہی کراتے ہوئے  صارفین کی ڈیٹا کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔ ماہرین کے مطابق ٹک ٹاک کے فائنڈ فرینڈز فیچر میں بڑی خامی …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ  بورڈ (پی سی بی)  کھلاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ  کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق پی سی بی نے  کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو کرونا ویکسی نیشن کے لئے پی سی بی نے مختلف کمپنیز سے …

Read More »

بالی وڈ کے مقبول ترین پروڈیوسر دبئی میں گرفتار، جیل منتقل

نامور فلمساز

ممبئی (پاک صحافت)  بالی وڈ کے مقبول ترین پروڈیوسر کو دبئی میں گرفتارکر کے جیل منتلق کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق بالی وڈ کے پروڈیوسر گورانگ دوشی کو 7 روز قبل ایک مقدمے کے اندراج کے بعد دبئی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ خیال رہے کہ دبئی پولیس نے مقدمے …

Read More »

بھارتیوں کو اپنے اندر تھوڑی برداشت پیدا کرنی چاہیے، عدنان صدیقی کا بھارتیوں کو پیغام

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھارتیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہاانہیں اپنے اندر تھوڑی برداشت پیدا کرنی چاہئے۔   اداکار عدنان صدیقی نے بھارت اور پاکستان کے کشیدہ تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں پاکستانیوں میں …

Read More »

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ٹیلی گرام پر منتقل کرنے کے لئے’’نیو میسج ہسٹری امپورٹ ٹول ‘‘ متعارف

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقلی

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کی جانب سے اس کے متبادل ایپس پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں صافین کے لئے ایک بڑی مشکل یہ آرہی ہے کہ وہ اپنی چیٹ ہسٹری کو نئے ایپ پر کیسے …

Read More »