ed4

کریلا ہماری صحت اور توانائی کے لیے انہتائی مفید

کریلے کے فوائد

کراچی (پاک صحافت) کریلا کھانے میں کڑوا ضرور ہے مگر ہماری صحت و توانائی کے لئے انتہائی مفید ہے، جی ہاں کریلا، وہ سبزی ہے جس کے طبّی فوائد جان لیں‌ تو آپ اسے کڑوا یا بدذائقہ کہہ کر منہ نہیں‌ بنائیں‌ گے بلکہ اسے اپنی غذا اور خوراک میں …

Read More »

جبری مذہب تبدیل کرانے پر 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

جبری مذہب تبدیلی

اسلام آباد (پاک صحافت) جبری مذہب تبدیل کرانے پر 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز کی گئی ہے، ذرائع کے مطابق آج جبری تبدیلئ مذہب سے متعلق سینیٹ پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر ڈاکٹر سکندر میندھرو کی صدارت میں منعقد ہوا، جس  میں وزارت قانون، …

Read More »

فضل الرحمان اور مریم کو اپنی گفتگو پر نظرثانی کرنی چاہیے، فواد چوہدری

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کو اپنی گفتگو پر نظر ثانی کرنی چاہئے، فواد چوہدری کاکہنا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی کا اوپن بیلٹ میں بھی مقابلہ کرنے کو تیار ہیں، بلاول بھٹوزرداری

پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکمران جماعت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپن بیلٹ میں بھی ہم مقابلہ کرنے کو تیار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممبران اوپن بیلٹ میں بھی اپنی پارٹی کے خلاف …

Read More »

فضل الرحمان کی بلاول سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرمشاورت

پی ڈی ایم رہنما

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات کی، جس کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی جس میں پی پی پی کے جمیل …

Read More »

اداکارہ سومی علی کو ایک بار پھر سلمان خان کی یاد ستانے لگی

اداکارہ

میامی (پاک صحافت) پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سومی علی نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی یاد آنے پر پرانی یادیں شیئر کردیں۔ سابقہ اداکارہ نےایک بار پھر  اپنے اور سلمان خان کے حوالے سے یادیں شیئر کرتے ہوئے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ 1991 میں 16 سال کی …

Read More »

کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی؟

ایلین

واشنگٹن (پاک صحافت) کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی ہے؟ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب کے مطابق اس سوال کا جواب ہاں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے …

Read More »

صوبہ سندھ میں چنگ چی رکشے پر پابندی عائد

رکشہ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 6 اور 9 سیٹر چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپو رٹ سندھ  نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں چلنے والے چنگ چی رکشوں کے مالکان کے پاس اگر روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس …

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی نے وقار یونس کا 23 سالہ پرانہ ریکارڈ توڑ دیا

فاسٹ بولر

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بولنگ کوچ وقار یونس کا 23 سالہ پرانہ ریکارڈ توڑ دیا،  خیال رہے کہ حسن علی نے جنوبی افریقا کے خلاف بہترین بولنگ کا مظاہرہ کر کے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس کا …

Read More »

کراچی میں گرفتار دہشت گردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت)  کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کئے جانے والے دہشگردوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے، دہشتگردوں کے مطابق ان کا ہدف سندھ اسمبی اور دیگر اہم مقامات تھے۔ تاہم سی ٹی ڈی اور دیگر حساس ادارے دہشتگردوں سے مزید تفتیش کر رہے ہیں۔ تفتیشی …

Read More »