ed4

سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف واضح اکثریت سے جیتے گی، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر تعلیم شفت محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) واضح اکثریت سے جیتے گی،  شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، ہم  اسلام آباد سے سینیٹ کی نشستیں جیتیں گے،  شفقت محمود …

Read More »

ہمیشہ جوان رہنا ممکن، ماہرین کا نیا دعویٰ

نیا دعویٰ

ٹوکیو (پاک صحافت) جاپانی ماہرین نے نیا دعویٰ کیا ہے کہ اب بڑھاپے کو روکنا ممکن ہو چکا ہے، جس کے بعد انسان ہمیشہ جوان رہے گا۔  جاپانی ماہرین کے مطابق مستقبل قریب میں ایسی دوا دستیاب ہوسکتی ہے جو زندگی کو طویل کرسکتی ہے۔ خیال رہے کہ بین الاقوامی …

Read More »

ناسا کے مشن پرسورینس کی کامیابی سے مریخ پر لینڈنگ

ناسا

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کے مشن پرسیورینس نے کامیابی کے ساتھ مریخ پر لینڈ کر لیا ہے، امریکی خبررساں ادارے کے مطابق مشن 239 ملین میل کا سفر طے کرکے منزل پر پہنچا ہے، ناسا  کے اس پرسیورینس نے خلا میں 12 ہزار میل فی گھنٹہ …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بھارت سے اہم مطالبہ

احسان مانی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارت سے اہم مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق اکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سے سیکیورٹی کی تحریری یقین دہانی کا مطالبہ کیا ہے۔  اس حوالے سے پی سی بی چیئرمین احسان  نے …

Read More »

معروف ماڈل و اداکارہ علیزے کی چپکے سے دوسری شادی

ماڈل و اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور  میزبان علیزے گبول نے چپکے سے دوسری شادی کر لی ہے، خیال رہے کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول اس سے قبل اساما نامی شخص کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں جن سے ان کی ایک بیٹی …

Read More »

حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ، کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا

رکن سندھ اسمبلی

کراچی (پا ک صحافت) کراچی کے تھانے میں موجود سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ  کے کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا،  یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اے ٹی سی میں میڈیا …

Read More »

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 39 افراد کا انتقال

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک ہزار 245 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ مزید 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ این سی …

Read More »

حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھیں گے، پی ڈی ایم کا اعلان

لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق اس حوالے سے  پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے جس  میں احسن اقبال، نیر …

Read More »

نمائدہ روسی صدر کی سربراہ پاک فوج سے ملاقات

ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) روسی صدر کے نمائندہ خاص برائے افغانستان کی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر …

Read More »

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق

ضمنی انتخابات

سیالکوٹ (پاک صحافت) سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں شدید بے نظمی دیکھی گئی، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آمنے سامنے آگئے، پولنگ اسٹیشن347 میں ن لیگ اور پی …

Read More »