ed4

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم پیشرفت، اب آپ کا اسمارٹ فون آپ کے دل کی دھڑکن اور سانس کی شرح بتائے گا

اسمارٹ فون

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  ٹیکنالوجی کی دنیا نے اسمارٹ موبائل صارفین کو بڑی خبر سنادی،  جی ہاں اسمارٹ فون صارفین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ صحت و تندرستی کا اندازہ لگانے والی دو اہم علامتیں دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار کو اب اسمارٹ فون کے ذریعے بھی …

Read More »

پی ڈی ایم کے جلسے میں عمران خان زندہ باد کے نعرے لگ گئے

پی ڈی ایم

مظفر آباد (پاک صحافت)  آزاد کشمیر کے علاقے مظفر آباد میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تقریب میں  عمران خان زندہ باد کے نعرے لگ گئے، ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جب تقریر کرنے لگیں تو انھوں نے عمران …

Read More »

نوازشریف کو وقت مل جاتا تو آج کشمیر پاکستان کا حصہ ہوتا، مریم نواز

ن لیگ کی نائب صدر

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ اگر  نوازشریف کو وقت مل جاتا تو آج کشمیر پاکستان کا حصہ ہوتا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ  عمران خان سے جب اپوزیشن کنٹرول نہیں ہوتی …

Read More »

جو پاک فوج کے خلاف بولے گا اُس کی زبان کھینچ لی جائے گی، شیخ رشید

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت)  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی پاک فوج کے خلاف بولے گا اس کی زبان کھینچ لی جائے گی، یہ وہی فوج ہے جس نے عوام کو دہشت گردی سے محفوظ رکھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر …

Read More »

عمران خان نے کشمیر کے معاملے پر پوری قوم کو مایوس کیا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے موجودہ حکومت سمیت وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے لیڈر کپتان نے کشمیر کے معاملے پر پوری قوم کو مایوس کیا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

کشمیر الیکشن سے پہلے عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے گا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

مظفرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن سے پہلے حکومت کو گھر بھیج دیں گے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن سے پہلے عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے گا۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور …

Read More »

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 53 افراد زندگی کی جنگ ہار گئے

کورونا

اسلام  آباد (پاک صحافت)  ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، مہلک عالمی وبا  نے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد کی جان لے لی، این سی او سی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید  ایک ہزار تین سو دو  (1302) افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جس …

Read More »

آنکھوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟

درد

کراچی (پاک صحافت) انکھوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟ اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھ کا درد آنکھ پر پڑنے والے دباؤ یا تھکاوٹ کی علامت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق درد شقیقہ اور ناک کے ہڈیوں میں درد کی وجہ سے بھی آنکھوں کے ارد گرد …

Read More »

ٹک ٹاک کا 13 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کر دیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی معروف سماجی رابطے کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے 13 سال سے کم عمر تمام صارفین …

Read More »

دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنالیئے

کرکٹ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹیسٹ سیرز کے دوسرے میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوچکا ہے، پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لئے۔ خیال رہے کہ بارش کے باعث پہلے دن کا کھیل جلدی ختم …

Read More »